15/08/2026
📢 ایف بی آر سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے!
اپنا ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں اور غیر ضروری جرمانوں سے بچیں۔ ⚠️
🔹 ایکٹو ٹیکس فائلر بننے کے لیے ٹیکس ریٹرن جمع کروانا لازمی ہے۔
🔹 پہلے ایکٹو فائلر سے جلد اپنا ریٹرن جمع کروائیں۔
🔹 حکومت کی جانب سے ایکٹو ٹیکس فائلر نہ بننے پر فیس 1,000 روپے سے بڑھا کر 25,000 روپے کر دی گئی ہے۔
🔹 ایک بار فائلر بننے کے بعد اگر ریٹرن جمع نہ کروایا تو دوبارہ ایکٹو فائلر بننے کے لیے 25,000 روپے فیس جمع کروانا ہوگی۔
🛡️ کسی بھی دشواری سے بچنے کے لیے آج ہی اپنا ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں۔
📞 رابطہ کریں: 7499901-0300