20/09/2016
مسجدوں پر
کوئی داخلہ فیس نہیں ھے
مگر وہ
پھر بھی سنسان هیں�
سینما
اور
کلب پر انٹری فیس ھے�
مگر وہ پھر
بھی فل بھرے رهتے هیں
یہ
تو
بہت عجیب بات ھوئی
کہ
ھم مسلمان فری میں
*جنت*
نہیں لینا چاهتے
اور
پیسے دیکر
"دوزخ" خرید رھے هیں
"ذرا سوچئیے"
الله همیں 5 وقت کا نمازی بناۓ
Gud morning