ROYAL Qualty BIRDS.

ROYAL Qualty BIRDS. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ROYAL Qualty BIRDS., Business Center, Sargodha.

12/09/2022
20/04/2022

SUPREEM QUALTY👌👌
WHITE__SILKY___❤️❤️
12bereders_for__sale
Age........6Month
4Male🐓. + 8 female🐔
Per pice ....5000/Rs


#03059298095

السلام علیکم کچھ لوگ مارکیٹ میں پیدا ہی گند کرنے کےلیے ہوے ہے الحمداللّٰه‎  ہم وئنڈوٹ ایڈوانس بُکنگ پہ چوزہ دے رہے اور ا...
22/03/2022

السلام علیکم
کچھ لوگ مارکیٹ میں پیدا ہی گند کرنے کےلیے ہوے ہے
الحمداللّٰه‎ ہم وئنڈوٹ ایڈوانس بُکنگ پہ چوزہ دے رہے اور ایام سیمانی سوسیکس آسٹرولارپ والے اسکو فلاپ کرنے میں لگے ہوے
😂😂
سوسیکس اور کالی مرغی کالے سونوں والوں نے جتنا لوٹنا تھا لوٹ لیا اب وئنڈوٹ کو فلاپ اور ناکام کہنے میں لگے ہوے
الحمداللّٰه‎
2019 پرئس ویک اولڈ۔۔۔4000
2020 پرائس ویک اولڈ ۔۔4000
2021 پرائس ویک اولڈ 3500
2022 پرائس ویک اولڈ۔۔۔3500
اگر چار سالوں میں نہیں گئی اور نہ ریٹ زیادہ گرا تو اب کیسے گِرے گا۔۔۔
یہ کوئی آنڈے اور گوشت کے لیے ۔۔سوسیکس اور آسٹرولارپ نہیں یہ وائنڈوٹ ہے بہت خوبصورت اور نایاب بریڈ جسکی ڈیمانڈ انٹرنیشنل لیول پہ ہے
اگر فلاپ ہے تو اچھی کوالٹی کے رنگ برڈز مجھے امپورٹ کروا دے 35000 کا پر پیس میں لینے کو تیار ہوں میرے پاس چوزے کا ایڈوانس آرڈر ہے
اگر نہیں لے کے دے سکتے تو براۓ مہربانی دل میں بغض رکھ کے لوگوں کو گمراہ کرنا چھوڑ دے

رائل کوالٹی برڈز سرگودھا۔۔
رانا محمد بلال۔۔۔03059298095 اپریل کی بُکنگ اوپن ہے وائنڈوٹ سپریم کوالٹی۔۔
نوٹ۔۔۔۔👇 اپریل کی پہلے 2 ویک بُکنگ مکمل ہے

20/03/2022

الحمدللہ
رائل کوالٹی برڈز 💫
8 دن کا چوزہ بکنگ پہ دستیاب ہے🐥
ویکسین شدہ چوزہ ۔۔🐤
گارگو ۔۔آل پاکستان موجود ہے
فار بُکنگ۔۔03059298095
یوٹیوب چینل لنک۔👇
https://youtu.be/eZRp88Zuu6Q

11/03/2022

الحمدللہ سپریم کوالٹی

ویکسینیٹڈ چکس بکنگ اویلیبل ہے

03059298095

18/02/2022

رائل کوالٹی برڈز سرگودھا💫
انشاللہ ہیچ تاریخ۔۔۔4مارچ🐥
ایک ہفتہ کا چوزہ۔۔3500
ایک ہفتہ کا چوزہ ویکسین شدہ اویلبل ہے۔۔
25٪پیمنٹ ایڈوانس دے کر اپنا آرڈر
بک کرواۓ۔۔۔
نوٹ ۔۔4 تاریخ کو ہیچ ہے 12مارچ کو ایک ہفتہ کا چوزہ ویکسین شدہ آپکے حوالے کیا جاۓ گا۔۔
رانا بلال03059298095

10/02/2022


رائل کوالٹی برڈ سرگودھا۔۔💫
چوزے کی ایڈوانس بکنگ اویلیبل ہے🐤
گارگو اویلیبل آل پاکستان✈️🚍

چکس پرائس ۔۔3500۔۔۔ 1ویک اولڈ🐥
کنٹکٹ نمبر 03059298095 رانا محمد بلال📲
💫
❤️

01/02/2022

الحمدللہ ثم الحمدللہ
اسلام علیکم دوستوں یہ تمام ہمارے اچھے اور ہیپی کسٹمر کے رویوز ہیں الحمدللہ رائل کوالٹی برڈ ٹاپ کوالٹی کے چیکس اینڈ ایگس ہم ڈلیور کرتے ہیں پورے پاکستان میں کارگو اویلیبل ہے
ابھی صرف چوزے کی بکنگ اویلیبل ہے
چکس بک کروانے کےلیے ۔۔03059298095


💫
The name of Quality😇

24/01/2022

الحمدللہ آج ہمارے پیارے بھائی (جان محمد) جو ڈیرا اسماعیل خان تعلق رکھتے ہیں انکے آرڈر کے مطابق آج انکے 30 ایگس کارگو کروا دیے گیۓ اللہ پاک برکت عطا فرماۓ۔۔۔
وائنڈوٹ لارج سائز سپریم کوالٹی کے ایگس اور چکس کی بکنگ کروانے کے لیے ابھی رابط کرے
ایڈوانس بکنگ کے لیے رابط ۔۔03059298095
پر ایگ ۔۔۔1200
1ہفتہ کا چوزہ۔۔۔3500

السلام علیکم:    معزز دوستو بریڈز اور ان کی مارکیٹ کے گزشتہ اور موجودہ حالات آپ کے سامنے ہیں۔یعنی بریڈوں کو کمرشلائز سٹا...
17/01/2022

السلام علیکم:
معزز دوستو بریڈز اور ان کی مارکیٹ کے گزشتہ اور موجودہ حالات آپ کے سامنے ہیں۔
یعنی بریڈوں کو کمرشلائز سٹائل پہ مارکیٹ کرنا اور آرٹیفیشلی ڈیمانڈ کری ایٹ کر کے ریٹ کو بڑھاوا دینا۔
جس میں نہ بریڈ کی اصلیت کو پرکھنے کا موقع ملتا ہے نہ اس کے اسٹنڈرڈز کو، بلکہ نان اسٹنڈرڈز بریڈز میں فیک بریڈز بھی سیل اور پرچیز ہوتی رہتی ہیں۔ ریٹ اور پروڈکشن کا اور ان کی سیل پرچیز کا طوفان چل جاتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بڑی تعداد میں غیر معیاری برڈز مارکیٹ میں بھر جاتے ہیں اور نئے کسٹمرز اس رفتار سے مارکیٹ میں نہیں آتے۔
جس کی وجہ سے ایک طرف بریڈز نان اسٹنڈرڈز فلاکس میں بدل جاتی ہیں اور دوسری طرف مارکیٹ بلاک ہو جاتی ہے۔
یاد رکھیں ریٹ ڈیمانڈز پہ ہی کم یا زیادہ ہوتے ہیں لیکن جینوئن ریٹ بریڈ کے اسٹنڈرڈ کا ہوتا ہے صرف بریڈ کے اصل ہونے سے اس کا تعلق نہیں ہوتا۔
آپ نے ہمیشہ چوزوں اور انڈوں کی صورت میں فیک یا نان اسٹنڈرڈ مال خریدا ہے جس کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔
-------------------------
■لہٰذا تمام دوستوں کےلئے اہم اعلان ہے کہ جو لوگ پولٹری اسٹنڈرڈز کے مطابق شو کلاس برڈز پہ کام کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں (اس میں کسی خاص بریڈ کی پابندی نہیں ہے) ان کی بہتری کی خاطر ہم ایک پلیٹ فارم بنارہے ہیں جس کا مقصد کمرشل بنیادوں پہ کام کرنا نہیں ہے بلکہ صرف اور صرف شو کلاس برڈز تیار کرنا، سیل کرنا اور پرچیز کرنا ہے۔ تاکہ آپ کا شوق بھی برقرار رہے اور مارکیٹ کے حوالے سے متوقع فوائد بھی حاصل کر سکیں۔
اس میں آپ کو پورا ایک مارکیٹ سرکل بنا کے دینا ہے جس میں ہم اس انڈسٹری کے موسٹ سینیئر احباب کی راہنمائی میں اپنے اصل ھدف کی طرف سفر کریں گے۔
ان شاءاللّٰہ۔
_________________________
■آپ میں سے جتنے دوست بھی اس مقصد میں دلچسپی رکھتے ہیں اس اسٹنڈرڈز ہیریٹیج پولٹری انڈسٹری کی بہتری چاہتے ہیں تو پلیز ہم سے رابطہ کریں ۔ (ہیریٹیج آف اسٹنڈرڈ سے مراد صرف زیادہ پروڈکشن والی بریڈز ہی نہیں ہیں بلکہ فینسی بریڈز بھی شامل ہیں)
آپ کو ایک گروپ میں چند ہی دنوں میں ایڈ کر کے پورا لائحہ عمل بتا دیا جائے گا۔
بہت شکریہ
والسّلام

Address

Sargodha

Telephone

+923059298095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROYAL Qualty BIRDS. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share