28/08/2026
ماشاءاللہ 😍 اختر گوٹ فارم کی پیاری بکریاں چرائی کے لیے نکل پڑیں 🐐🌿
ماشاءاللہ! 🐐🌿 اختر گوٹ فارم کی خوبصورت بکریاں آج کھلے میدانوں میں چرائی کر رہی ہیں۔ قدرتی سبز چارہ، صاف ہوا اور بکریوں کا خوبصورت نظارہ دل کو بہت سکون دیتا ہے۔ ❤️
آپ کو ہماری بکریاں کیسی لگیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں۔ 🥰