26/08/2026
کسان ویرو سب سے پہلے عید میلادالنبی مبارک ہو ۔
کسان ویرو پیٹرول کی قیمت میں 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 40 پیسے اضافہ!
باقی جمع تفریق آپ خود کر لیں۔
یاد رہے کہ ڈیزل کی قیمت میں جو 32 روپے کمی کی گئی تھی اس میں سے اب تک ایک ہفتہ میں ہی 12 روپے واپس لیے جا چکے ہیں اور دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں بھی 26 سے 28 روپے سے زیادہ کا اضافہ کیا جا چکا ہے*
کسان ویرو یہ اوپر سے سنا جا رہا کہ پنجاب حکومت زمیندار پر سیل ٹیکس لگا رہی ہے۔
کسان ویرو ڈی اے پی اور دوسرے ان پٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے کیا کسی فصل کی پوری پیداوار لینی ممکن رہے گی۔
اپنی رائے ضرور دیں ۔