Easy Bussines Tax Consultant

Easy Bussines Tax Consultant Income tax Return Filling

20/09/2024
‏پنجاب حکومت کی طرف سے کم سے کم تنخواہ مبلغ *37000* مختص کر دی گئی۔  نوٹیفکیشن جاری۔
23/07/2024

‏پنجاب حکومت کی طرف سے کم سے کم تنخواہ مبلغ *37000* مختص کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن جاری۔

07/01/2024

سوال: فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کی کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔
جواب:
اسلام و علیکم
ٹیکس معاملات کو پاکستان کا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) ڈیل کرتا ہے۔
فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔
این ۔ٹی۔ این (NTN)بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1: قومی شناختی کارڈ
2: فون نمبر
3: ای میل ایڈریس (E.Mail)

این۔ ٹی۔این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔

نوٹ: خالی این۔ٹی۔این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔

سیلری پرسن (salary person)
1: سیلری سلپس 1 جولائی تا 30 جون ۔
2: اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور،وغیرہ
3: بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون۔

بزنس پرسن (Buisness person)
1: بزنس انکم 1 جولائی تا 30 جون
2: اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور، وغیرہ
3: بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون۔

ریڑنز فائل کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔

نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت، فارن انکم، فارن ریمیٹنس، انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔

نوٹ: اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو ہائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچا جا سکے ۔
Thanks & Regards

Mehmood ul hassan khan
Advocate High court
03026733329

کسی بھائ کو یہ سہولیات چاھئیے ہوں!!ا- اسٹڈی ویزا  GTE  ڈاکومنٹیشن٫                      FBR انکم اور ویلتھ سٹیٹمنٹس 2- ا...
14/07/2023

کسی بھائ کو یہ سہولیات چاھئیے ہوں!!

ا- اسٹڈی ویزا GTE ڈاکومنٹیشن٫ FBR انکم اور ویلتھ سٹیٹمنٹس
2- این ٹی این(NTN)یاسیلز ٹیکس نمبر (STRN) بنوانا ہو-
3- ۔یا پھر فائلر(Filer) ہونا اور ایکٹو ٹیکسپئیر بننا ہوں -

4- سالانہ گوشوارے(Income Tax Returns )
جمع کروانی ہو-
5- ماھانہ سیلز ٹیکس گوشوارے(Monthly sales tax returns) جمع کروانی ہوں
6- کمپنی رجسٹریشن SECP میں پرائیویٹ کمپنی اور سنگل ممبر کمپنی (SMC)
CHAMBER OF COMMERCE -7
رجسٹریشن
8-,پارٹنرشپ فرم،AOP ایسوسیشن رجسٹر کروانی ہو اور ٹریڈ مارک رجسٹر یا انکم ٹیکس کے بارے کوئ بھی مسئلہ ہو ۔رابطہ کرسکتا ہے ۔

محمود خان ایڈووکیٹ
03468656057
Mehmood Khan
District Kachehry SARGODHA

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر ک...
02/07/2023

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

Register Your Company Or Business

Company Registration SECP
Private Limited Company registration
SMC Company registration
Foreign company registration
Chamber Of Commere
Sole Proprietorship
AOP Firm Registration
NTN Registration

Import Export License registration
Chamber of commerce registration
Logo and Trademark registration

ST Registration
NTN Registration
Become a filer

PEC Registration & Renewals
NGO Registration
IT Company Registration

Call/WhatsApp for free consultation
03468656057

Call & Whatsapp03468656057
30/03/2022

Call & Whatsapp
03468656057

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Bussines Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share