Mudassar Electrik Sargodha

Mudassar Electrik Sargodha مدثر الیکٹرک
اسلام پورہ نزد ہائی وے پل سرگودھا
ہمارے ہ?

سرگودھا شہر میں رمضان المبارک کے اوقات
12/03/2024

سرگودھا شہر میں رمضان المبارک کے اوقات

17/01/2024

دروازہ پر مہر لگائیں
قومی اسمبلی کے لیے
NA 84

13/07/2023

میرا نام مبشر علی ہے "" میرا خیال ہے آپ میں سے زیادہ تر مجھے جانتے ہوں گے۔
اس سے کوئی فرق نہیں کہ ہمارا سامنا کب ہوا؟ میرا یہ ماننا ہے کہ اگر ہم فیس بک پر ایک دوسرے کو جانتے ہیں تو ہم یقیناً ایک دوسرے کو اچھا مانتے ہوں گے۔ میرے خیال میں ہم ایک دوسرے کے لیے آج بھی اس سے زیادہ اہم ہیں کہ محض ایک دوسرے کی تصاویر کو لائک کریں یا تصاویر شیئر کریں۔ بلکہ آج بھی ہم ایک دوسرے کے لیے کچھ لکھ سکتے ہیں۔ یہ ایک اچھا تجربہ ہوگا کہ دیکھا جائے کہ کون آپ کی پوسٹ کو مکمل پڑھتا ہے ایک ایسی پوسٹ جس کے ساتھ کوئی تصویر نہیں ہے۔ ہم ٹیکنالوجی میں اتنا ڈوب گئے ہیں کہ سب سے اہم چیز دوستی کو بھول گئے ہیں۔

اگر کوئی اس پوسٹ کو مکمل نہیں بھی پڑھتا تو بھی ایک چھوٹا سا سوشل تجربہ ہی سہی۔ لیکن اگر آپ اسے آخر تک پڑھیں تو میں چاہوں گا کہ آپ ایک کمنٹ ہمارے ایک ساتھ گزرے یادگار وقت کے لیے کہیں۔ جیسا کہ میرے ساتھ جڑا کوئی لمحہ، جگہ، کوئی شے، انسان، کھانا وغیرہ۔ اور اس کے بعد اس تحریر کو کاپی کریں، شیئر نہیں کاپی کریں اور اپنی پوسٹ کے طور پر لکھئے۔ میں بھی آپ کے لیے ایک کمنٹ کروں گا۔

برائے مہربانی اگر آپ نے تحریر کو مکمل نہیں پڑھا اور آپ کے پاس اس کو بطور پوسٹ لگانے کا وقت نہیں ہے تو کمنٹ نہ کیجیئے گا۔ اس سے سے سوشل تجربہ تباہ ہو جاوےگا۔ میری جگہ اپنا نام لکھیں اور دیکھیں کہ کون ہے جس کے پاس ابھی وقت ہے اسے پڑھنے کا اور اس کے مطابق جواب دینے کا۔
یاد رکھیئے صرف ایک کمنٹ!❣️❣️🌹❤

مدثر الیکٹرک سرگودھا
28/11/2020

مدثر الیکٹرک سرگودھا

28/11/2020

۔۔پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔

دس لاکھ کا جہیز۔۔.
پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔
گھڑی پہنائی۔۔۔
انگھوٹھی پہنائی۔۔۔
ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔
مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔
بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔
بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟

مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!!
سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟
باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟ 😴

وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!!

منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی

کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!!

ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں۔۔۔!! 😢

شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔۔۔!!

پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟ کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟

اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست....!!کچھ نہیں تو 400 افراد تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ........!!
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟

پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے .....!!

لو مسلمان پاکستانیو....!! یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت...!! اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول اور وزن ہوگا؟، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں۔۔۔!!

ہاتھ جوڑ کر التجا ہے 🙏 مت کریں ایسا، توڑ دیں یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو....😥

چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں....!!

اپنے بیٹے کیلیئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا...!!
اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ بیٹیاں حضرت فاطمہ (رض) جتنی لاڈلی نہیں ہیں، نا یہ بیٹے حضرت علی(رض) جتنے محترم....!!

آنے والی نسل کہ زندگی آسان بنا دو یارو۔۔۔!! 🙏
لڑکوں سے کہتاہوں 🙏 جہیز مت لینا۔۔۔!!

اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے....!!

اللہ نے تمہیں مرد پیدا کیا ہے،
کما کر اپنی بیوی کو خوشیاں خرید کر دینا......!!

آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے
10 یا 15 گروپوں میں شیئر کریں
میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!
آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔۔۔؟

آئیں ایک ایک شیئر کرکے اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!

کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات۔⚘💖۔۔
شکریہ🙏💖⚘

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین💖

27/11/2020
27/11/2020

مدثر الیکٹرک اسلام پورہ سرگودھا
ہمارے ہاں ہر قسم کا سامان بجلی دستیاب ہے

29/10/2019
25/07/2019

1۔ پاکستان میں ایک سیاستدان دو یا دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑ سکتا ہے مگر ایک پاکستانی دو حلقوں میں ووٹ نہیں ڈال سکتا۔
2۔ پاکستان میں ایک شخص جو جیل میں ہے ووٹ نہیں ڈال سکتا مگر ایک سیاستدان جو جیل میں ہی الیکشن لڑ سکتا ہے۔
3۔ پاکستان میں ایک شخص جو کبھی جیل گیا ہو سرکاری ملازمت حاصل نہیں کر سکتا مگر ایک سیاستدان کتنی بار بھی جیل جا چکا ہو، صدر، وزیراعظم، ایم پی اے، ایم این اے یا کوئی بھی اہم عہدہ حآصل کر سکتا ہے۔
4۔ بنک میں ایک معمولی سی ملازمت حاصل کرنے کے لئے گریجویٹ ہونا ضروری ہے مگر ایک پاکستانی سیاستدان وزیر خزانہ بن سکتا ہے خواہ وہ انگوٹھا چھاپ ہی کیوں نہ ہو۔
5۔ فوج میں ایک عام سپاہی کی بھرتی کے لیئے دس کلومیٹر کی دوڑ لگانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اور ذہنی طور پر چست اور درست ہونا بھی ضروری ہے مگر ایک پاکستانی سیاستدان اگرچہ انپڑھ، عقل سے پیدل، لاپرواہ اور پاگل ہی کیوں نہ ہو وزیراعظم اور وزیر دفاع بن کر آرمی، نیوی اور ائرفورس کے سربراھان کا ہیڈ بن سکتا ہے۔
6۔ کسی سیاستدان کے خاندان کا کوئی بھی ممبر جوکبھی سکول گیا ہی نہ ہو تو بھی پاکستان میں ایسا کوئی قانون موجود نہیں جو اسے وزیرتعلیم بننے سے روک سکے۔
7۔ پاکستان میں ایک سیاستدان پر اگر ہزاروں مقدمات عدالتوں میں اس کے خلاف زیر التوا ہوں تو بھی وہ وزیر داخلہ بن کر قانون نافظ کرنے والے اداروں کا سربراہ بن سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کے اس نظام کو بدلنا چاہیئے ایک ایسے نظام سے جس میں ایک آم آدمی اور ایک سیاستدان پر یکساں قانون لاگو ہو تو پاکستانی عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیئے اس پیغام کو پھیلانے میں تعاون کیجیئے۔ در حقیقت ہمیں اس نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ صرف چہرے بدلنے سے تبدیلی کبھی نہیں آتی
Copied Paste

Address

Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923336808286

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassar Electrik Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudassar Electrik Sargodha:

Share