25/04/2026
26-4-2026
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا اہم فیصلہ
تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دے دی گئی
فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے، فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا.