Zaheer Ahmed.

Zaheer Ahmed. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaheer Ahmed., Business service, Ichra lahore, Sargodha.

26/05/2025

الھم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ وصحبہ وبارک وسلم وسلم علی تسلیما ❤️💚🇵🇰

26/09/2024

گامے نے اپنی دو بیٹیوں کی دھوم دھام سے شادی کی۔ ایک کی زمیندار کے گھر اور ایک کی کمہار کے گھر۔ ایک سال کے بعد گاما اپنی ان دونوں بیٹوں کو ملنے ان کے گھر چلا گیا۔
پہلے زمیندار کے ہاں بیاہی بیٹی کے گھر چلا اور اس سے پوچھا کہ بیٹی آپ کے کیا حالات چل رہے؟ اس نے کہا ابا جی دعا کریں بارشیں ہوں اگر بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی نہیں ہو گی اور ہم اجڑ جائیں گے۔
اس کے بعد اٹھ کر کمہار کے گھر جو بیٹی بیاہی تھی اس کے گھر گیا تو اس پر بیٹی نے کہا بابا دعا کریں کہ بارشیں نہ ہوں وگرنہ جتنے برتن بنائے ہیں اور پالش نہیں ہوئے وہ سب ضائع ہو جائیں گے اور ہم اجڑ جائیں گے۔
گاما پریشان پریشان اپنے گھر واپس آ گیا۔ بیوی نے جب پریشانی کی وجہ پوچھی تو گاما ٹھنڈی آہ بھر کر بولا
"دونوں میں سے ایک تو کنفرم اجڑے گی" 😂

17/11/2022

شیخ رشید اتنا ڈرپوک ہے کہ ایک دھمکی پر شلوار گیلی کر گیا حرامی اب کہو جلا دو گرا دو آگ لگا دو اب کیوں بھونکتے نہیں

رمضان المبارک مبارک ہو Ramadan Mubarak to All Reletives, Friends & All Muslims مرحبا رمضان المبارک مرحباReGarDs Chaudhua...
13/04/2021

رمضان المبارک مبارک ہو
Ramadan Mubarak to All Reletives, Friends & All Muslims
مرحبا رمضان المبارک مرحبا
ReGarDs
Chaudhuary Shayan Zaheer
SGD.

چوہدری ظہیر احمد
04/02/2021

چوہدری ظہیر احمد

پیارا پاکستان
25/02/2020

پیارا پاکستان

06/05/2019

‏💚﷽❤
*السلام و علیکم رحمۃ اللہ*💐💐
*صبح بخیر زندگی*🌹🌹

‏اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتُ النَّعِیۡمِ ۙ﴿۸﴾

بیشک جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور کام بھی نیک ( مطابق سنت ) کئے ان کے لئے نعمتوں والی جنتیں ہیں ۔

Address

Ichra Lahore
Sargodha

Telephone

00923418859003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaheer Ahmed. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaheer Ahmed.:

Share