08/10/2025
🌙✨ بسم اللہ الرحمن الرحیم ✨🌙
"اے اللہ!
ہمارے رزق میں برکت عطا فرما 🌾
ہمارے سودے میں سچائی اور نفع رکھ 🤝
ہمارے گاہکوں کے دلوں میں اعتماد اور خوشی ڈال ❤️
اور ہمیں ہمیشہ حلال راستے پر قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین" 🙏