26/10/2021
3 پیس سافٹ لائٹ ویٹ مرینہ
کمپیوٹر تارکشی پکا ٹانکا شرٹ فل جال کے ساتھ۔
سکن کنٹراس ٹراؤزر۔
سافٹ سیم وول شال۔
ہمارے 1 سیٹ میں 6 سوٹ ہوتے ہیں جن میں ایک سوٹ کی قیت2500 ہے اور 3 سوٹوں کا ہاف سیٹ ہوتا ہے جن میں ایک سوٹ کی قیمت2675 ہوتی ہے اور اگر کسی نے 3 سے کم سوٹ منگوانے ہیں تو اسے مارکیٹ ریٹ پر ہی ملے گا جو کہ 3050 ہے۔