Hassan Advertiser

Hassan Advertiser We Sell Stationery Products

29/08/2017

زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہئے

24/01/2017
11/01/2017
12/10/2016

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے،
لوگوں سے پوچھا ، بھائی آپ کا کیا نام ہے؟
ایک نے جواب دیا: حاجی ابراہیم
دوسرے سے پوچھا اس نے جواب دیا : حاجی یعقوب۔
غرض جس نے بھی جواب دیا سب نے اپنے ناموں کے ساتھ "حاجی" کا اضافہ کردیا۔
اب سب نے کہا ، ہمارا نام تو پوچھ لیا اب اپنا نام بھی تو بتاؤ!
حضرت نے فرمایا: میرا نام ہے اشرف علی نمازی۔
دیہاتی سن کر چونک گئے، پوچھنے لگے یہ "نمازی" کیا ہوتا ہے؟
حضرت نے پوچھا، آپ لوگوں نے کتنے حج کیئے ہیں؟
اکثر نے بتایا، ایک!
حضرت نے جواب دیا جب آپ لوگ ایک حج کرکے اپنے نام کے ساتھ حاجی لگا رہے ہیں
تو میں دن میں پانچ وقت نماز پڑھتا ہوں، کیوں نہ اپنے نام کے ساتھ "نمازی" لگاؤں؟
گاؤں والے سمجھ گئے اور اپنے ناموں کے ساتھ حاجی لگانا بند کردیا۔
غرض یہ کہ اپنے نام کے ساتھ خود سے "حاجی" لگانا ٹھیک نہیں ہے، دوسرے احتراماً کہہ دیں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
(مسائل رفعت قاسمی جلد 5 صفحہ 353)

15/03/2016

السلام عليكم ورحمةاللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12/02/2016

Asalam u Alaikum. ......

30/01/2016

Asalam u Alaikum........

Address

Sargodha
PUNJAB

Telephone

03013625774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Advertiser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Advertiser:

Share