17/08/2026
سابق صوبائی وزیر پنجاب عنصر مجید خان نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر اپنے دوست احباب کے ہمراہ ایک عظیم الشان اور پُروقار تقریب کا اہتمام اپنی رہائشگاہ پر کیا، جہاں وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا بھرپور اظہار کیا گیا۔
تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور پر تکلف عشائیہ کا اہتمام
پاکستان زندہ باد 🇵🇰