Rawa Drinking Water

Rawa Drinking Water Pure. Safe. Refreshing. Trusted hydration, delivered to your door - Rawa Drinking water.

14/06/2026

Thanks for supporting ☺️

12/06/2026

الحمدللہ!
آج مال آف سرگودھا میں منعقد ہونے والے سمر میگا فیسٹیول میں راوا ڈرنکنگ واٹر کا اسٹال لگایا گیا، جہاں لوگوں کو خالص، محفوظ اور معیاری پینے کے پانی سے متعارف کروایا گیا۔

راوا ڈرنکنگ واٹر جدید ریورس اوسموسس (RO) ٹیکنالوجی، ضروری منرلز، اوزونیشن اور یو وی اسٹرلائزیشن کے ذریعے بہترین معیار کا پانی فراہم کرتا ہے۔

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

Rawa Drinking Water
Every Drop of Purity, Every Sip of Trust.















💧 خالص پانی — صحت مند زندگی کی پہچانگھر ہو، دفتر ہو یا دکاناب فکر ختم…✨ پیش ہے Rawa Drinking Water – 19 لیٹر فیملی پیک✔ ...
20/05/2026

💧 خالص پانی — صحت مند زندگی کی پہچان
گھر ہو، دفتر ہو یا دکان
اب فکر ختم…
✨ پیش ہے Rawa Drinking Water – 19 لیٹر فیملی پیک
✔ جدید فلٹریشن سسٹم
✔ مکمل صاف اور محفوظ پانی
✔ روزانہ فریش سپلائی
✔ اعتماد جس پر خاندان یقین کرے
🥤 آج ہی آرڈر کریں اور خالص پانی گھر بیٹھے حاصل کریں۔
📦 ہوم ڈیلیوری دستیاب
📞 Order Now on WhatsApp:
👉 https://wa.me/923095030007

19لیٹر منرل واٹر اب ایک کال پر 03095030009
25/04/2026

19لیٹر منرل واٹر اب ایک کال پر
03095030009

سرگودھا والو، اب صحت ہوگی آپ کی دہلیز پر! پیش ہے راوا ڈرنکنگ واٹر کا الکالائن پانی۔ تازگی، صحت، اور مکمل ہائیڈریشن۔ لمیٹ...
13/04/2026

سرگودھا والو، اب صحت ہوگی آپ کی دہلیز پر! پیش ہے راوا ڈرنکنگ واٹر کا الکالائن پانی۔ تازگی، صحت، اور مکمل ہائیڈریشن۔ لمیٹڈ ٹائم آفر: صرف 160 روپے میں ریفل! جلدی آرڈر کریں 03095030007

یا اللہ!اس بابرکت مہینے رمضان المبارک کے صدقےہمارے روزے، ہماری دعائیں اور ہماری نیتیں قبول فرما۔ہمارے گھروں میں سکون،ہما...
18/02/2026

یا اللہ!
اس بابرکت مہینے رمضان المبارک کے صدقے
ہمارے روزے، ہماری دعائیں اور ہماری نیتیں قبول فرما۔
ہمارے گھروں میں سکون،
ہمارے کاروبار میں برکت،
ہمارے رزق میں حلال وسعت،
اور ہمارے دلوں میں اپنا عشق عطا فرما۔
یا رب! ہمیں خالص نیت کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق دے
اور ہمارے ہر قدم کو اپنی رضا کے لیے قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨








#دعاء
#پاکستان

09/11/2025

Address

House # 151, Street # 04, A Block Zafar Colony
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 08:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawa Drinking Water posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share