Online business by BILLA

Online business by BILLA 💞قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے💔
🍁 صاحِب
♠️ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں

بے وجہ رابطوں کا بوجھ نہ اٹھاؤ جو بھول گیا اسے بھول جاؤ۔ 💔❤️‍🔥💘
05/09/2025

بے وجہ رابطوں کا بوجھ نہ اٹھاؤ جو بھول گیا اسے بھول جاؤ۔ 💔❤️‍🔥💘

🚨🚨ہائی الرٹ ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پ...
27/08/2025

🚨🚨ہائی الرٹ ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، ملتان، وہاڑی، خانیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ، سرگودھا، اور کوٹ مومن کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے کے اردگرد رہنے والے علاقوں کو بڑے سیلاب کا خطرہ ہے،
نوٹ‼️ دریا کی ارد گرد لوگوں سے گزارش ہے کہ نقل مکانی کر لیں
#ملتان میں دریاۓ چناب کے ساتھ رہنے والے تیاری مکمل کر لیں
ہیڈ مرالہ سے 9 لاکھ کیوسک اور دریاۓ راوی سے سوا 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ آ رہا ہے
🚨 #گجرات #وزیرآباد کو ملانے والا دریائے چناب کا پل خطرہ سے دو چار، سیلابی ریلا پل سے ٹکرانے کے قریب
آج رات #چنیوٹ اور #جنگ کو شدید خطرہ ہے خدارا حالات کو سنجیدہ لیں
اپنی حفاظت خود کریں
اے میرے رب میرے ملک کی خیر فرما

Agree 💯
26/08/2025

Agree 💯

Online work available interested person reply with yes
07/04/2024

Online work available interested person reply with yes

Elahai ameeeeen
20/03/2024

Elahai ameeeeen

17/03/2024

❣️❣️*خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝*
*بہترین انسان وه ہے جس کا *وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..*
*مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا۝*
*جس نے دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں..*
*إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ.۝*
*بیشک اللہ جسے چاہتا بے شمار رزق دیتا ہے..*❣️❣️

Subha bakhir 🔥😍

Assalamualaikum!!

آج ہی  ہمارے ساتھ سٹارٹ کریں اور اپنے ساتھ اپنے خاندان کا مستقبل بھی روشن کریں
12/03/2024

آج ہی ہمارے ساتھ سٹارٹ کریں اور اپنے ساتھ اپنے خاندان کا مستقبل بھی روشن کریں

11/03/2024
08/03/2024

Metaforce One Of the best Online earning Plate from

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online business by BILLA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share