Roohani ilaj Gha

Roohani ilaj Gha Ye page un logon k leye hai jin ko Roohani masayal hain . Hum unn logon ki Roohani problems ko Iste We will find out reason and guide you and solve the problem.

This page is for those people who have spiritual problems in his lives !!!! We are giving spiritual help called istekhara service to people who are facing problems. Feel free and send us information about your problem by, phone You can also call us at our mobile 0092-333-6632691 Will have a spiritual blessing from us and we will teach them many spiritual knowledge. We can help you to solve your pr

oblems. You can also tell your freinds and family about us if you know that someone need this kind of problem. We can help one to find a good job or soulmate. Break black magic or remove evil effects. We can also help you in many other cases like children problems, marriage or husband / wife problem, or illness and weakness. All questions will be replied . We will also help people with problems But in some cases where we need to do difficult rituals. We will inform you about price in advance. Tahir Sami
00923336632691
https://www.facebook.com/RoohaniIlajGha?ref=tn_tnmn
[email protected]
Faisalabad
PAKISTAN

27/06/2018

ابوبکر کے (الف) سے لے کر
علی کے (ی) تک میرے نبی کا ہر صحابی سچا ہے❤

😍

07/05/2018
11/04/2018

Any one have spiritual /rohani problems plz call or what's upp 00923216680481

22/05/2017


[جادو کیا ہے]

(ضرور مطالعہ فرمائیے گا)

عربی میں اسے سحر کہتے ہیں، انگلش میں میجک اور فارسی میں آسیب ...!
جادو ایک ایسا علم ہے جو کلیتا " خرابی اور بیماری " پر مشتمل ہے جس کے ذریعے سے دوسرے کو نقصان پہنچایا جاتا ہے ۔ فائدہ نہیں کیونکہ جادو میں صرف شر ہے، خیر کا کوئی پہلو نہیں ...!

جادو کرنے والا اسلام کی نظر میں انتہائی ذلیل ہے یہ شخص نجس رہتا ہے، بےنمازی اور بدعقیدہ ہوتا ہے چند الٹے سیدھے الفاظ پڑھ کر انسانیت پر ظلم عظیم کرتا ہے اور اپنے حسد کی آگ بجھانے یا چند ٹکوں کی خاطر ضمیر فروشی کرتا ہے
یہی وجہ ہے اسے بغیر حساب جہنم کی آگ میں جھونکا جائے گا ...!

:
قرآن پاک میں شدید الفاظ میں ایسے فعل کرنے والے کے فعل بد کی مذمت کی ہے

سورۃ بقرہ 102 :
" شیطانوں نے کفر اختیار کیا ۔ وہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے "

سورۃ یونس 77 :
" جادوگر کبھی کامیاب نہ ہوں گے "

چونکہ فلاح نہیں ہے اسی وجہ سے حضرت موسی علیہ السلام کے سامنے جادوگر عاجز آگئے اور فرعون کے روبرو بھرے دربار میں بول اٹھے

سورۃ اعراف 121۔ 122 :
" ہم عالمین کے رب پر ایمان لائے موسی علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا رب "

دنیا میں حق باطل دونوں قوتیں موجود ہیں جو ہمیشہ برسرپیکار رہتی ہیں آدم علیہ السلام کے مقابل ابلیس آیا ۔ ابراہیم علیہ السلام کا تقابل نمرود سے ہوا ۔
حضور اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا مقابلہ ابوجہل اور ابولہب سے رہا، نتیجہ کیا ہوا حق غالب آیا باطل کو منہ کی کھانا پڑی اور ہمیشہ کے لئے رسوا ہو گیا ...!

میرے محترم و مکرم قارئین کرام یاد رکھیے کہ نورانی الفاظ کے اثرات ہمیشہ ایک وقت معین کے بعد ظلماتی تاثرات پر غالب آتے ہیں یقین کامل کا ہونا ضروری ہے ...!

#احتیاط :
یہ جادو بہت خطرناک ہیں ان سے ضرور بچیں ۔ حسن کا جادو ۔ عشق کا جادو ۔ نظر کا جادو ۔ آواز کا جادو روپے پیسے کا جادو ۔ اقتدار کا جادو ۔ حرص کا جادو ۔ عورت کا جادو ۔

ان جگہوں سے بچ کر گزریں ۔ چوک میں بکرے کی سری پڑی ہو ۔ چوراہے پر مسور کی دال اور چاول پڑے ہوں گوشت کی بوٹیاں بکھری ہوں ۔ کپڑے کی گڑیا پڑی ہو ۔ کلیجی پھینکی گئی ہو ۔ خون آلودہ کپڑے رستے میں رکھ دئ5ے ہوں ۔ ٹوٹا ہوا مجسمہ رکھا گیا ہو ۔ انڈے کے چھلکے پڑے ہوں ۔ غیر متوقع طور پر چھڑکاؤ کیا گیا ہو ...!

:
وہم و گمان سے بچیں ہر ایک خرابی کو جادو کا اثر نہ سمجھیں کیونکہ اللہ تعالی کی رحمت سے کبھی نہ امید نہ ہونا انسان کے لئے لازم ہے ۔ اسلامی اقدار کو اپناتے ہوئے نماز ۔ روزہ ۔ پاکیزگی ۔ صدقہ ۔ خیرات ۔ رزق حلال ۔ راست گوئی ۔ خدمت خلق کا خاص خیال رکھیں کسی کو اذیت نہ دیں حق غضب نہ کریں جب تک بدنظری یا جادو کا یقین نہ ہو جائے اقدام نہ کریں کیونکہ آپ کی پرہیزگاری سب سے بڑا شافی علاج ہے

:
باوضو ہو کر جائے نماز پر بیٹھ جائیں آیت الکرسی پڑھنا شروع کر دیں جب " ولا یودہ حفظھما ۔۔۔۔۔ العظیم " پر پہنچیں چھے مرتبہ تکرار کریں اور آیت الکرسی مکمل کریں اور پھر سورہ البقرہ کو آیت نمبر 257 " ہم فیھا خالدون " تک تلاوت کیجئے اور دائیں بائیں دم کریں ۔ جن ۔ بھوت ۔ پریت ۔ بدروح ۔ شریر روحیں سب بھاگ جائیں گی چند روز ایک وقت ایک جگہ پر مسلسل بجا لائیں جب جائے نماز کے نیچے سیاہ نشان نظر آئے مطمئن ہو جائیں کہ خدا کے فضل سے پورا گھر صاف ہو گیا ہے

:
جادو عورت پر ہو یا مرد پر یا کسی بچے پر تو

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ ایک مرتبہ
سورہ فاتحہ سات مرتبہ
آیت الکرسی سات مرتبہ
سورہ کافرون سات مرتبہ
سورہ فلق سات مرتبہ
سورہ ناس سات مرتبہ
سات روز تک مسلسل مریض پر علیحدہ دم اور پانی پر علیحدہ دم کر کے دم کئے ہوئے پانی کو 12 گھنٹوں میں ایک ایک گھونٹ پلائیں
ان شاءاللہ جادو کا اثر ختم ہو جائے گا ...!

(واللہ تعالٰی اعلم)

دوستوں چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو
جزاک اللہ خیرا کثیرا
__________________

20/11/2016

Plz leave msg +923216680481 whatsupp

19/11/2016

Any one have any problem roohani masael contact 03216680481

16/11/2016

Any one have any problem plz contact 03216680481- or inbox thanks

15/11/2016

Call for istighara 03216680481

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923216680481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roohani ilaj Gha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roohani ilaj Gha:

Share