10/12/2025
ذرا 2 منٹ پلیز 🥴
اگر آپ نے آج کا میچ دیکھا تو ایک بات ماننی پڑے گی کہ انڈیا کی جیت کی واحد لائف لائن ہاردک پانڈیا تھا ، ٹیم تو پوری لڑکھڑا چکی تھی مگر بندے نے 28 بالوں 210 کے سٹرائیک ریٹ سے 4 چھکے، 6 چوکے لگا کر 59 رنز بنائے … مطلب ادھ مری ٹیم کو بھی وینٹی لیٹر سے اٹھا کر کھڑا کر دیا 😭🔥
اب ذرا جذبات سائیڈ پر رکھ پاکستان پر نظر ڈالتے ہیں کیونکہ ورلڈکپ سر پر ہے تو بتاہیں پاکستان کے پاس ہاردک کی ٹکر کا کونسا آل راؤنڈر ہے 🤔🔥
کمینٹ سیکشن میں نام لکھو تاکہ مجھے بھی کسی کا پتا چل جائے کہ یہ بندہ T20 ورلڈکپ میں ہونا چاہیے 👇🇵🇰🔥
نوٹ 🤣
فہیم اشرف کو چھوڑ کر بتاہیں کیونکہ رانا کی سیٹ تو کنفرم ہے