Fadi ki meme

Fadi ki meme Welcome to memes community ❤️

26/09/2024

مناظرے میں اگر زاکر نائیک پوچھے من ربک
تو جلالی نے کہنا یہی ہے میں غوث پاک کا دھوبی
🤡🤡🤡

13/09/2024

قیامت والے دن اگر اللہ نے جشن عید میلاد منانے والے اور نہ منانے والے الگ الگ کیئے تو ہم صحابہؓ کے ساتھ کھڑے ہوں گے
ان شاءاللہ😇

06/09/2024
23/08/2024

Ronaldo’s daily vlogging would be crazy.
How many views would he get on
“messi ko ghar bula kr uska world cup cheen lia
“rotay hue messi ne meri ammi ko shikayat laga di”. “Messi k sath dosti hogai
“ammi ne dono ko gobhi k parathy khilaye | vlog part 2”

05/08/2024

سندھ ایسے بنگالی انقلاب سے پوری طرح محفوظ ہے
کیونکہ یہاں نہ اسٹوڈنٹس ہیں نہ تعلیم

05/07/2024

PAKISTAN ❌
PAK-TAX-TAN ✅

08/02/2024

‏‎شیر افضل مروت کا نواز شریف کو فون؛
"وڑنا اس کو کہتے ہیں" کہہ کر فون بند کر دیا۔🤣

14/01/2024

مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان
ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور
باپ بھائی بن کر !

25/11/2023

Urdu is confusing like "Naik kaam mein deir kesi" and "jaldi ka kaam shaitan ka", aby to chahty Kiya ho.

19/11/2023

Mein Irfan Pathan ka cousin baat kar raha hoon. Us ne surf kya liya hai. 💀

19/11/2023

Australia 🇦🇺 REAL MADRID OF CRICKET 👑

Address

Shahdadpur
68030

Telephone

+923102738743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fadi ki meme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fadi ki meme:

Share