Kartarpur Rice

Kartarpur Rice 100 Percent Refine Quality of Rice Available for our Premier Customers

شکرگڑھ کی زرخیز زمینوں میں گندم کی کٹائی کا حسین منظر 🌾محنت، پسینہ اور برکت کا یہ سفر… کسان کی زندگی کی اصل پہچان ❤️    ...
01/05/2026

شکرگڑھ کی زرخیز زمینوں میں گندم کی کٹائی کا حسین منظر 🌾
محنت، پسینہ اور برکت کا یہ سفر… کسان کی زندگی کی اصل پہچان ❤️

24/09/2025

چاول کی فصل

سیلابی پانی کرتار پور صاحبدریائے راوی کے طغیانی کے باعث سیلابی پانی گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں داخل ہو گیا ہے، جس س...
27/08/2025

سیلابی پانی
کرتار پور صاحب

دریائے راوی کے طغیانی کے باعث سیلابی پانی گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں داخل ہو گیا ہے، جس سے عبادت گاہ اور قریبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔
پنجاب میں دریاؤں کے مسلسل بڑھتے ہوئے پانی کے باعث فصلیں تباہ، بنیادی ڈھانچہ متاثر اور سینکڑوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جس کے باعث ہائی الرٹ جاری ہے۔
ریسکیو ٹیمیں بھاری مشینری کے ساتھ انخلا اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جبکہ حکام نے مزید سنگین صورتحال سے خبردار کیا ہے۔
کئی دیہات میں سڑکوں کا رابطہ، بجلی اور ٹیلی کام سسٹم متاثر ہوا ہے اور نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

#کرتارپور #دربارصاحب #راویسیلاب #پنجابسیلاب #پاکستان #سکھبرادری #امدادیسرگرمیاں

تحصلو ضلع نارووال 🌾 ضلع بھر اور آس پاس کے علاقوں کے دوستوں سے گزارش ہے کہ بتائیں اس وقت چاول کی فصل لگانے کا کیا ریٹ چل ...
12/07/2025

تحصلو ضلع نارووال 🌾
ضلع بھر اور آس پاس کے علاقوں کے دوستوں سے گزارش ہے کہ بتائیں اس وقت چاول کی فصل لگانے کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟
اپنی معلومات ضرور شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو سکے۔

#نارووال #چاول #کاشتکاری #زراعت #معلومات

---

گندم کے کاشتکار متوجہ ہوں 📢 وقت سے پہلے گرمی کی لہر☀️گندم کی فصل پر اثرات🌾🌾🌾موجودہ جنوری کے مہینے میں جب روٹین کا درجہ ح...
02/02/2025

گندم کے کاشتکار متوجہ ہوں 📢
وقت سے پہلے گرمی کی لہر☀️
گندم کی فصل پر اثرات🌾🌾🌾
موجودہ جنوری کے مہینے میں جب روٹین کا درجہ حرارت 20 سے نیچے ہونا چاہئے تھا وہاں درجہ حرارت 24,25 پہ پہنچ گیا ہے جو کہ گندم کی فصل کے لئے نقصان دہ ہے
کاشتکار بھائیوں کو چاہیے کہ اگر آبپاشی کو 18٫20 دن ہو گئے ہیں تو فوری آبپاشی کریں تاکہ زمین ٹھنڈی ہو اور زمین کا درجہ حرارت کم ہو اور فصل کو گرمی کی شدت سے بچایا جا سکے اور اس کے ساتھ سورگاب کو کسی اچھی کمپنی کے NPK کے ساتھ ملا کر سپرے کریں
یا کم از کم 2 کلو یوریا پانی میں گھول کر 100 یا 120 لٹر پانی کے ساتھ سپرے کریں اس سے ان شاءاللہ فصل گرمی کے اثرات سے محفوظ رہے گی اور بڑھوتری اور نشونما میں کوئی فرق نہیں آۓگا ان شااللہ


29/04/2024

During the initial nine months of the current fiscal year (FY24), Pakistan's rice exports have reached an unprecedented high of $3 billion, surpassing all previous records. This surge is primarily attributed to India's ban on rice exports.

Official data indicates a remarkable 83% growth in Pakistan's rice export sector during the July-March period of FY24. Total earnings from rice exports in the first nine months of this fiscal year amounted to $2.939 billion, compared to $1.6 billion in the corresponding period of the previous fiscal year.

In terms of quantity, Pakistan exported 4.55 million tons of rice during the nine-month period, a substantial increase from the 2.9 million tons exported in the same period of FY23. If this pace continues, Pakistan's rice exports for the entire fiscal year are expected to reach around $4 billion.

Rafique Suleman, a prominent rice exporter and former chairman of the Rice Exporters Association of Pakistan (REAP), attributed this achievement to favorable weather conditions, input availability, resilience of paddy growers, and the development of new rice varieties and hybrid seeds by both the public and private sectors.

گندم کی فصل تارا ہے
28/04/2024

گندم کی فصل تارا ہے

28/04/2024

اے میرے پیارے اللہ!
اے بہت ہی زیادہ رحم کرنے والے!
کسان بہت پریشان ہیں ان کی پورے
سال کی سرمایہ کاری ، ان کی محنت
اس بارش کی نظر ہو رہی ہے۔ اے کریم
اللہ رحم فرما بے شک آپ ہی رزق عطا
کرنے کا ذریعہ ہیں مولا رحم فرما!

5kg.. 2kg Rice  Pack Available     -orders
04/04/2024

5kg.. 2kg Rice
Pack Available
-orders

Get ready for delicious meals that are easy to make with our 1kg packing rice! Perfect for quick and tasty dishes that w...
27/04/2023

Get ready for delicious meals that are easy to make with our 1kg packing rice! Perfect for quick and tasty dishes that will satisfy your cravings. Order now and enjoy the convenience of having quality rice delivered right to your doorstep!

Online Oder _+92 348 4540279

Address

Shakargarr
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kartarpur Rice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category