10/12/2022
https://youtu.be/s2jiWHAueLE
دی پنجاب سکول شکرگڑھ میں ایک ساٸنسی نماش میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے بے شمار ساٸنس کے پروجیکٹ خود سے تیار کیے اور آنے والے مہمانوں کو اپنے اپنے پروجیکٹس کے متعلق مکمل بریفنگ دی ۔
اس موقع پر آل پاکستان پراٸیویٹ سکولز فیڈریشن تحصیل شکرگڑھ کے صدر رشید احمد جھجوانہ صاحب
ایکس پریزیڈنٹ چوہدری اشفاق صاحب , چوہدری طارق سرگالہ صاحب ,تحصیل جنرل سیکرٹری چوہدری حبیب الرحمن صاحب , تحصیل فناس سیکرٹری چوہدری منظور صاحب , پریس سیکرٹری سر اکرم لکھنوری صاحب اور دیگر مہمانوں میں چوہدری طلعت رشید صاحب , انوار الحق صاحب اور دیگر وکلا حضرات اور صحافیوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر صدر رشید احمد جھجوانہ صاحب نے بچوں کی حوصلہ افزاٸ کے لیے نقد انعامات بھی تقسیم کیے ۔
مکمل ساٸنسی نماٸش دیکھنے کے لیے دٸیے گۓ لنک پر کلک کریں ۔
*تحصیل پریس سیکرٹری سر اکرم لکھنوری*
*آل پاکستان پراٸیویٹ سکولز فیڈریشن تحصیل شکرگڑھ*