08/05/2026
شاندار موقع! 5 ایکڑ زرعی و کمرشل رقبہ برائے فروخت - شرقپور شریف، شیخوپورہ 🚜🌾
رقبے کی تفصیلات:
کل رقبہ: 5 ایکڑ
مقام: گاؤں چک نمبر 15، تحصیل شرقپور شریف، ضلع شیخوپورہ۔
اندراج: دو بھائیوں کے نام کمپیوٹرائزڈ انتقال۔
راستے: اس زمین کو دو اطراف سے راستے لگتے ہیں۔
پہلا راستہ M-3 کراچی موٹروے انٹرچینج شرقپور شریف سے صرف 4 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔
دوسرا راستہ تقریباً 6 کلومیٹر پر واقع ہے جہاں بجلی اور سیوریج کی مکمل سہولت موجود ہے۔
یہ رقبہ کاشتکاری اور مستقبل کی انویسٹمنٹ کے لیے بہترین ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کر سکتے ہیں۔whatsapp نمبر
رابطہ نمبر:
📞 +92 301 8451600
📞 +92 301 6301600
ہیش ٹیگز ( ):