Asan Shaadi

Asan Shaadi AsanShaadi is a no:1 Muslim matrimonial platform based in sheikhupura helping single Muslims find halal, verified, and serious marriage partners worldwide.
(1)

Focused on Islamic values, family involvement, and secure matchmaking.

خدا کرے جو میں اپ کے لیے مبارک ہو امین۔   #اگست
07/08/2026

خدا کرے جو میں اپ کے لیے مبارک ہو امین۔

#اگست

07/08/2026

حکومت کا شادی کرنے والی خواتین کو سونے کا
سکہ اور ریشم کی ساڑھی دینے کا اعلان۔

بھارت کی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے شادی کرنے والی خواتین کے لیے سونے کا سکہ اور ریشم کی ساڑھی بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریاستی اسمبلی میں مالی سال 2026 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ ڈاکٹر این میری ولسن نے بتایا کہ 'برادرز گفٹ اسکیم' کے تحت نئی دلہن کو 8 گرام سونے کا سکہ اور ریشم کی ساڑھی فراہم کی جائے گی، جس کے لیے 812 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بجٹ میں کھیلوں اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بھی اہم اقدامات کا اعلان کیا گیا۔ حکومت نے ریاست بھر میں 10 اولمپک سینٹرز آف ایکسی لینس قائم کرنے کے لیے 5.50 کروڑ روپے مختص کیے ہیں،جبکہ ہدف مقرر کیا گیا ہے کہ 2031 تک انجینئرنگ، پولی ٹیکنک اور آئی ٹی آئی اداروں کے 5 لاکھ طلبہ کو مصنوعی ذہانت (AI) کی جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔


06/08/2026

کیا ایک شوہر کو اپنی بیوی کو پاکٹ منی دینی چاہیے؟

اگر شوہر نہ دے تو کیاچوری نکالنا جائز ہے؟😅
(comment)

ایک تلخ حقیقت ایک کڑوا سچ۔بے شک ہمارا معاشرہ ایسا ہی ہے۔
06/08/2026

ایک تلخ حقیقت
ایک کڑوا سچ۔بے شک ہمارا معاشرہ ایسا ہی ہے۔



News of the day
05/08/2026

News of the day

04/08/2026

شادی شدہ لڑکے کو بھی والدین ہی پال رہے ہوتے ہیں۔ہمیں اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے
ندا یاسر

رشتہ دیکھنے والے آنے ہوں تو گھر کا ماحول ہی بدل جاتا ہے۔ 😄صوفے کے کور، جو مہینوں سے الماری میں پڑے ہوتے ہیں، اچانک باہر ...
04/08/2026

رشتہ دیکھنے والے آنے ہوں تو گھر کا ماحول ہی بدل جاتا ہے۔ 😄

صوفے کے کور، جو مہینوں سے الماری میں پڑے ہوتے ہیں، اچانک باہر آ جاتے ہیں۔

وہی کراکری نکلتی ہے جو صرف عید یا خاص مہمانوں کے لیے رکھی گئی ہوتی ہے۔

گھر کی صفائی ایسے ہوتی ہے جیسے کسی نے انسپیکشن پر آنا ہو۔

اور سب سے مزے کی بات...

جو چھوٹا بھائی روز سلام بھی آدھا کرتا ہے، وہ اچانک بڑے ادب سے پوچھ رہا ہوتا ہے:

"چائے لیں گے یا کافی؟" 😅

مہمان جاتے ہی...

صوفے کے کور واپس، کراکری واپس، اور چھوٹا بھائی بھی اپنی اصل ڈیوٹی پر۔ 😂

سچ سچ بتائیں... آپ کے گھر میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے؟ 👀

الحمد للہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے پٹھان کالونی ،رانا ٹاون فیروز والا ضلع شیخوپورہ سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کھانا پانی د...
03/08/2026

الحمد للہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے
پٹھان کالونی ،رانا ٹاون فیروز والا ضلع شیخوپورہ سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کھانا پانی دودھ اور بچوں کے لیے بسکٹ کی تقسیم....

2 اگست 2026


آپ کیلئے کیا معنی رکھتا ہے کمنٹس میں بتائیں ۔
01/08/2026

آپ کیلئے کیا معنی رکھتا ہے
کمنٹس میں بتائیں ۔


31/07/2026

شادی سے پہلے کی زندگی اچھی ہوتی ہے یا بعد کی؟🤔

Address

2nd Floor Elahi Center Jinnah Park
Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asan Shaadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share