RICE Business Community - rbcppakistan

RICE Business Community - rbcppakistan چاول

27/05/2025

Trending Rice Communites

27/05/2025

Full hot weather in Rice Business

05/01/2025

2025 fast response

20/09/2024

اللہ پاک یہ عمل کرتے ہیں

20/09/2024

السلام و علیکم !
چاول کی مارکیٹ ایک دفعہ پھر عروچ حاصل کرنے لگی برآمدات کا آرڈر حاصل کرنے سے پہلے ملک میں مصنوئی قلت اور فصل کم ، جھاڑ کم اور گزشتہ فصل کا ریکارڈ ختم کہ کر لوگوں کو موت دیکھا کر بخار کی گولی بیچی جا رہی ہے۔پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے باہمی لین دین نہ ہونے کے برابری کی وجہ سے بہتری کے امکانات میں روشنی کی نوید نہیں۔کاروبار سیاست سے بالاتر ہو تو ملک میں معاشی استحکام ممکن ہے۔اللہ میرے ملک اور اسکی عوام کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔آمین
از ایڈمن

26/04/2023
ہم آواز ہو کر چاول کے کاروبار کو انڈسٹری کا  درجہ دلوایا جائے
29/09/2022

ہم آواز ہو کر چاول کے کاروبار کو انڈسٹری کا درجہ دلوایا جائے

16/05/2022

اللہ اپنے فضل و رحمت سے چاول کی فصل پر کرم فرما موسمی تبدیلی اور گرمی کی شدت تیرے ہی حکم سے ہے۔ہمارے ملک میں تیری ساری نعمتیں موجود ہیں سارے اسباب موجود ہیں ہمیں ان نعمتوں کی قدر عطا فرما۔

01/05/2022

Dollar ka mach marny wala hai InshAllah

Address

Grain Market
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

03334171900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RICE Business Community - rbcppakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RICE Business Community - rbcppakistan:

Share