Baltistan musical band

Call Contact the business

Baltistan musical band بلتستانی ثقافت سے لوگوں کو آگاہ کرنا

13/11/2026

Ni stroq Po yangla sikurey Kiyalbu na kosh kosh Po khurey....
Ustad Ali Hassan aur Abbas ka munfarit Andaz

05/11/2026

جشن آزادی کپ فری اسٹائل پولو میں آپ کے سب سے پسندیدہ ٹیم کون ہے پورے گلگت بلتستان میں

24/10/2026
مندی پولو گراؤنڈ روندو میں ستک ٹیم اور روندو گرین کے درمیان میچ کا فیصلہ ھوا ھے کی نہیں صیع صیع بتائیں اگر فائنل ھوا ھے ...
24/10/2026

مندی پولو گراؤنڈ روندو میں ستک ٹیم اور روندو گرین کے درمیان میچ کا فیصلہ ھوا ھے کی نہیں صیع صیع بتائیں اگر فائنل ھوا ھے تو کون جیتا ھے روندو گرین یا ستک سٹار مجھے لگاتا ھے شاید یہ میچ بے نتجہ ختم ھوا ھے

22/10/2026

🎶 استاد علی حسن، استاد رجب، استاد عباس اور استاد لیاقت نے امچہ پولو گراؤنڈ شگر میں شاندار میوزک پرفارمنس پیش کی۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میوزک پسند آئے تو ہمارے پیج کو لائک اور فالو کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
شکریہ!

دیسی میوزک بینڈ گروپ کے ساتھ پولو ٹورنامنٹ میں ضلع گانچھے، سکردو اور شگر سمیت مختلف اضلاع میں ناانصافی کی گئی۔ یہ رویہ د...
15/10/2026

دیسی میوزک بینڈ گروپ کے ساتھ پولو ٹورنامنٹ میں ضلع گانچھے، سکردو اور شگر سمیت مختلف اضلاع میں ناانصافی کی گئی۔ یہ رویہ دیسی بینڈ کے ساتھ مسلسل جاری ہے۔ لہٰذا ہم آج سے کسی بھی فری اسٹائل پولو ٹورنامنٹ میں بیک گراؤنڈ میوزک فراہم نہیں کریں گے اور نہ ہی آئندہ کسی ایونٹ کا حصہ بنیں گے۔

جشنِ خزاں شگر 2026 — حق دار فنکاروں کو نظر انداز کرنا افسوسناک!جشنِ خزاں شگر میں اصل انعام کے حقدار دیسی بینڈ، علی حسن ا...
12/10/2026

جشنِ خزاں شگر 2026 — حق دار فنکاروں کو نظر انداز کرنا افسوسناک!
جشنِ خزاں شگر میں اصل انعام کے حقدار دیسی بینڈ، علی حسن استاد اور ان کی پوری ٹیم تھے، جنہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے محفل کو یادگار بنایا۔ افسوس کہ اتنی محنت، فن اور خدمات کے باوجود یہ ٹیم انعام سے محروم رہی۔
فنکاروں کی قدر اور حوصلہ افزائی ہی ثقافت کے فروغ کی اصل بنیاد ہے commissioner shigar

13/10/2025

Ustad❤❤❤

12/10/2025

TEAM Rivage shigar❤❤

Address

Shigar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923555041583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan musical band posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistan musical band:

Shortcuts

Share