Cradle of Learning

Call Directions Contact the business

Cradle of Learning Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cradle of Learning, Business service, Cradle of Learning, Shigar.

30/01/2026

😊 جو آپ سوچتے ہیں وہی آپ بن جاتے ہیں 💡. آپ کے خیالات اور سوچ آپ کے مقاصد اور زندگی کو شکل دیتے ہیں 🌟.
جب آپ مثبت سوچتے ہیں, تو آپ مثبت نتائج پاتے ہیں, اور جب منفی سوچتے ہیں, تو منفی نتائج کا سامنا کرتے ہیں 🤔. اس لیے, اپنی سوچ کو مثبت رکھنا بہت ضروری ہے 💪

خوشخبری خوشخبری خوشخبری وزیرپور میں  اعلٰی معیار کے تعلیم و تدریس کے نوعیت کا شاندار آغاز جدید اور معیاری تعلیم کے پیشِ ...
19/12/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
وزیرپور میں اعلٰی معیار کے تعلیم و تدریس کے نوعیت کا شاندار آغاز
جدید اور معیاری تعلیم کے پیشِ نظر وزیرپور میں قابل اور محنتی طلباء وطالبات کے لیے بہترین تدریسی نظام کے حامل قابل، محنتی اور با اخلاق اساتذہ کے زیر نگرانی ونٹر ٹیوشن کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ خواہش مند طلباء و والدین جلد رابطہ کریں۔
لوکیشن

کریڈل آف لرننگ نزد جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ زگونپہ وزیرپور
برائے رابطہ
03554345508 سر شوکت رشید
03214126122 سر ظہیر اقبال
03555850024 سر احسان علی
03167018751 سر سمیع اللہ

07/10/2025
23/01/2025

ایک استاد بس یہی تو کما پاتا ہے، اپنے شاگردوں کا پیار اور عزت...!!!❤️


اسلام علیکم کریڈل آف لرننگ وزیرپور طلباء ووالدین کی مجموعی دلچسپی دیکھ کر کلاس پری نائن اور نائن میں بھی کلاسز کا آغاز ک...
03/01/2025

اسلام علیکم
کریڈل آف لرننگ وزیرپور طلباء ووالدین کی مجموعی دلچسپی دیکھ کر کلاس پری نائن اور نائن میں بھی کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے۔ خواہش مند طلباء وطالبات رابطہ کر سکتے ہیں۔
سر ظہیر اقبال 03214126122
سر احسان علی 03111871672
سر شوکت رشید 03554345508

Address

Cradle Of Learning
Shigar

Telephone

+923111871672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cradle of Learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cradle of Learning:

Shortcuts

Share