05/09/2026
️ اہلِ علاقہ اور معزز کسٹمرز کے نام ⛽️
ان شاء اللہ آج شام تک ذیشان سلطان پٹرولیم سروس، اڈا 690/32 پر فیول کی سیل کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔
پمپ کی تیاری اور انتظامات کے دوران اگر ہمارے کسی معزز کسٹمر کو کسی قسم کی تکلیف یا زحمت کا سامنا کرنا پڑا ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں اور آپ کے تعاون کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️
ان شاء اللہ آئندہ آپ کو بہترین معیار کا فیول اور بہترین سروس فراہم کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
منجانب: رانا ارشاد اینڈ سنز
رانا ارشاد پٹرولیم سروس ⛽
ذیشان سلطان پٹرولیم سروس