Haji Abid Super Store

Haji Abid  Super Store business management

❌❌❌❌❌❌❌❌
21/05/2026

❌❌❌❌❌❌❌❌

20/05/2026

( لیکن یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے)
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ننیال والے بچوں سے زیادہ پیار کرتے ہیں…
پر میں نے اپنے اردگرد ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ چاہے نانا نانی ہوں یا دادا دادی، اگر دل میں محبت ہو تو دونوں ہی اپنے نواسے نواسیوں اور پوتے پوتیوں سے بےحد پیار کرتے ہیں۔
مجھے الحمدللّٰہ بچپن میں ننیال سے بھی بہت محبت ملی اور ددھیال سے بھی۔
اور آج میری بیٹیوں کو بھی ماشاءاللّٰہ دونوں طرف سے بھرپور محبت مل رہی ہے۔
میری بڑی بیٹی جب بہت چھوٹی تھی تو گرمی بہت زیادہ پڑ رہی تھی۔ ہم الگ رہتے ہیں لیکن جب میری ساس کو پتا چلا کہ بچی کو گرمی بہت لگتی ہے تو انہوں نے صرف باتوں تک محدود نہیں رکھا بلکہ فوراً کولر لے دیا تاکہ ان کی پوتی سکون میں رہے۔
محبت صرف پیسے دینے کا نام نہیں ہوتی…
اصل پیار وہ احساس ہوتا ہے جو کسی کے آرام، تکلیف اور خوشی کی فکر میں نظر آتا ہے۔
اور ایک بات جو مجھے ہمیشہ اپنی ساس کی بہت اچھی لگتی ہے کہ انہوں نے کبھی بیٹا یا بیٹی کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ جب میری دوسری بیٹی ہونے والی تھی تو انہوں نے بس یہی کہا تھا:
“اللّٰہ جو بھی دے، صحت سے دے۔”
اللّٰہ میری ساس کا سایہ ہمیشہ میرے بچوں، میرے میاں اور ہم سب پر سلامت رکھے۔ آمین۔

16/05/2026

Next channel link send Kiya jay ga USS MN tafseel se video MN 20 Saal k chapter bayan hon ge ............wait

16/05/2026

Imran khalil sach Karwa lga baray Bhai or uski olad ka Haq khanay Wala ganda insan is dozakh ko Bhar le phir Bhi bhooka rhe ga kab tak mere bachon ka Haq khaye ga HAji shab Allah ko to aik aik paaye ka hisaab de ga

24/03/2026
15/09/2025

جن کے جھوٹ کا ہم مان رکھتے ہیں وہ سمجھتے ہیں اچھا بےوقوف بنایا

Address

Shorkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Abid Super Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Abid Super Store:

Share