Champion Sports

Champion Sports Our whatsapp 03054228206

Champion Sports is your trusted sports equipment, offering cricket Balls, Hard Balls, Bat Grips, badminton and football.Champion Sports ensures you have the best equipment to elevate your game and achieve success in any sport.

17/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Pure Ball 74mm 2140Pure Ball 70 mm 1730Scrap Ball 70mm 1150 best qualityScrap Ball  74mm 1250 Best qualityCoconut batsRa...
17/03/2025

Pure Ball 74mm 2140
Pure Ball 70 mm 1730
Scrap Ball 70mm 1150 best quality
Scrap Ball 74mm 1250 Best quality
Coconut bats
Rawalakot bats ( Tape Ball Bats)
Bat Grips
Hard Ball
Whatsapp 03054228206




20/06/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی اور پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد کرکٹ ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلا دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچ اب اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے ہیں جس کے اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلادیش کے خلاف نئےکھلاڑیوں کو موقع دینے کی بات کی ہے جس کے بعد قوی امکان ہے کہ بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولنگ میں شاہنواز دھانی، عامر جمال، خرم شہزاد، میر حمزہ اور نسیم شاہ کی موجودگی میں حارث رؤف کے نام پر غور نہیں کیا جائیگا جبکہ شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سیریز میں آرام دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے حوالے سے بھی انہی خطوط پر گفتگو ہو رہی ہے جبکہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود ہوم سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل ٹیم کے ایسے کھلاڑی ہیں جن کی فائنل الیون میں شمولیت یقینی ہے۔

Address

Village Rurki Khurd Awan
Sialkot
51310

Telephone

+923054228206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Champion Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Champion Sports:

Shortcuts

Share