Sialkot.business

Sialkot.business call us by singhar lace
whatsapp 923247766277
fancy china lady wholsale neck

صبح بخیر زندگی
25/01/2023

صبح بخیر زندگی

سالانہ پروگرام رحمانی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر آرٹس کونسل گوجرانوالہ میں  بھت اچھا پروگرام جس میں لاھور کے یونٹس گوجرانوالہ۔...
11/10/2020

سالانہ پروگرام رحمانی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر آرٹس کونسل گوجرانوالہ میں بھت اچھا پروگرام جس میں لاھور کے یونٹس گوجرانوالہ۔ نوکھر۔جگنا۔ بڑھاگورایا۔ فاروق آباد۔ ( جامکے چیمہ(سیالکوٹ)
ا ۔ڈسکا۔کوٹ پوانی داس ۔لادھیوالاوڑاچ ان تمام یونٹس کی طالبات کو سلائ کورس پالر کورس مکمل کرنے پر طالبات کو سرٹیفکیٹ اور انعمات سے نوازا گیا۔سلائ ٹیچرز کو بھی انعمات سے نوازا گیا ۔جس میں واشنگ مشین اس طرح کے بڑے انعمات سے نوازا گیا ۔تقریب کے محمان خصوصی جناب طارق محمود طارق صاحب صدر رحمانی ویلفیئرٹرسٹ پاکستان چیئرمین سیف اللہ ضیاہ صاحب میڈم شازیا بتول وومین ڈویلپمنٹ اتھارٹی ۔ ارحم مالک صاحب تھے ۔الحمدلاالللۂ بھت اچی پرفارمنس رحمانی ویلفیئرٹرسٹ پاکستان کے پلیٹ فارم سے سینکڑوں کے حساب طالبات کو سلائ کورس پالر کورس دیگر کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ کے ساتھ رخصت کیاگیا اور انے والے تمام معزز مہمانوں بھرپور اسقبال کیاگیا ۔۔
Rehmani Welfare Trust Pakistan
Rwt Jamke Cheema
Saith Shafqat Ali

02/06/2019
28/11/2016
25/11/2016
WhatsPp me 00923247766277
19/08/2016

WhatsPp me
00923247766277

Address

Sialkot. Pakistan
Sialkot
51020

Telephone

00923247766277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot.business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share