Sialkot Business and Commerce Center

Sialkot Business and Commerce Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sialkot Business and Commerce Center, Business Center, Paris Road, Near Sialkot Chamber of Commerce, Sialkot.
(1)

آپ کی معمولی سی مدد کسی کے لیے بہت قیمتی ثابت ہو سکتی ہے۔ براہِ کرم اسے لازمی شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگ...
23/08/2026

آپ کی معمولی سی مدد کسی کے لیے بہت قیمتی ثابت ہو سکتی ہے۔
براہِ کرم اسے لازمی شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی میں آسانی لے آئے۔

🎨 WE ARE HIRING | گرافکس ڈیزائنر مطلوب ہیںایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک اپنی ٹیم میں ایسے باصلاحیت اور تخلیقی افر...
19/06/2026

🎨 WE ARE HIRING |
گرافکس ڈیزائنر مطلوب ہیں

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک اپنی ٹیم میں ایسے باصلاحیت اور تخلیقی افراد کو خوش آمدید کہتا ہے جو اپنے ہنر کو ایک باوقار اور بامقصد پلیٹ فارم پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ گرافکس ڈیزائننگ میں مہارت رکھتے ہیں، تخلیقی سوچ کے حامل ہیں اور جدید ڈیزائننگ ٹرینڈز کے مطابق کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

مطلوبہ قابلیت و مہارت:
✔ CorelDRAW پر مضبوط مہارت
✔ Photoshop میں پروفیشنل تجربہ
✔ InPage کی اچھی سمجھ بوجھ
✔ CapCut / ویڈیو ایڈیٹنگ کا تجربہ
✔ تخلیقی سوچ، ذمہ داری اور وقت کی پابندی
✔ ٹیم ورک اور پروفیشنل ورک ایتھکس

ہم کیوں؟
🔹 سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع
🔹 مثبت اور پروفیشنل ماحول
🔹 اپنی صلاحیتوں کو خدمتِ انسانیت کے مشن سے جوڑنے کا موقع

📩 اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس کردار کے لیے موزوں ہیں، تو اپنا CV آج ہی ارسال کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
0329-6151122
📍 مقام: ایبٹ روڈ، سیالکوٹ

“ہم صرف ڈیزائنرز نہیں، بلکہ ایسے تخلیق کار تلاش کر رہے ہیں جو اپنے ہنر سے مثبت تبدیلی کا حصہ بن سکیں۔”

06/06/2026

🌙🕋 عمرہ پیکجز دستیاب ہیں – 2026 ✨🤍
اللہ کے گھر کی حاضری کا سنہرا موقع! 🤲
آرام دہ، محفوظ اور مکمل سہولیات کے ساتھ بہترین عمرہ پیکجز حاصل کریں۔
✅ 🛂 ویزا پراسیسنگ
✅ 🏨 معیاری ہوٹل
✅ 🚌 آرام دہ ٹرانسپورٹ
✅ 👨‍✈️ مکمل رہنمائی
✅ 💰 مناسب قیمت و آسان اقساط
📞 📲 رابطہ کریں:
0331-63131703 / 0344-7421730
🤍 عمرہ — ایک روحانی سفر، سکونِ دل کے ساتھ
🕋 ✨ 🤲

23/05/2026

🕋 The wait is OVER — Umrah is NOW OPEN! 🎉

✨ Special Revised Offer — Umrah Package 2026 ✨
23 Days | Departure from Sialkot 🛫

📅 Flight: PF7862 | 25 June | Sialkot → Madina
📅 Return: PF721 | 16 July | Jeddah → Sialkot

🏨 6 Packages to Choose From:

1️⃣ Makkah: Arafat Golden | Madina: Hala Taibah
Sharing 234,500/- | Quad 240,000/-
Triple 248,000/- | Double 264,000/-

2️⃣ Makkah: That Hotel | Madina: Manazil Marjan
Sharing 249,000/- | Quad 255,000/-
Triple 268,000/- | Double 293,500/-

3️⃣ Makkah: Diwan Al Bait | Madina: Anwar Al Awali
Sharing 269,000/- | Quad 281,000/-
Triple 302,500/- | Double 345,500/-

4️⃣ Makkah: Areej Al Zahbi | Madina: Majd Silver
Sharing 282,000/- | Quad 292,500/-
Triple 317,500/- | Double 368,000/-

5️⃣ Makkah: Shamas Al Zahbi | Madina: Burj Mukhtara
Sharing 293,500/- | Quad 305,500/-
Triple 335,500/- | Double 394,500/-

6️⃣ Makkah: Dhaif Ajyad | Madina: Arjwan Al Madina
Sharing 297,000/- | Quad 314,000/-
Triple 347,000/- | Double 412,000/-

👶 Infant Package: RS 70,000/-
👦 Child (Without Bed): RS 202,000/-
🧳 Baggage: 20/30 KG

⏳ Limited seats — Book TODAY!

📞 0331-6313703
📞 0342-6202726
📞 0329-7321567
📍 Sialkot Business & Commerce Centre, Paris Road Sialkot








🕋

💼 جاب کا بہترین موقع⭐سیالکوٹ سٹی میں میڈیکل ایڈمنسٹریٹر / MS درکار ہے ⭐​کیا آپ ایک ڈاکٹر ہیں اور آپ کے اندر  لیڈرشپ اور ...
17/05/2026

💼 جاب کا بہترین موقع
⭐سیالکوٹ سٹی میں میڈیکل ایڈمنسٹریٹر / MS درکار ہے ⭐
​کیا آپ ایک ڈاکٹر ہیں اور آپ کے اندر لیڈرشپ اور انتظامی صلاحیتیں موجود ہیں؟
سیالکوٹ سٹی کا ایک معروف اور تیزی سے پھیلتا ہوا ہیلتھ کیئر، لیبارٹری اور بلڈ بینک نیٹ ورک اپنے روزمرہ کے معاملات کو سنبھالنے اور ٹیم کو لیڈ کرنے کے لیے ایک پرجوش میڈیکل ایڈمنسٹریٹر (MS) کی تلاش میں ہے۔
​ہمارا ماننا ہے کہ انسانیت کی فلاح کا سچا جذبہ اور مخلص ہونا، دہائیوں پرانے روایتی تجربے سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ چاہے آپ ایک پرجوش ڈاکٹر ہوں یا تجربہ کار پروفیشنل، اگر آپ کے اندر کچھ کر دکھانے کا عزم ہے تو ہم آپ کو ایک بہترین ماحول اور ترقی کا شاندار پلیٹ فارم دینے کے لیے تیار ہیں!

​📋 انتخاب کا معیار (Recruitment Criteria):
​🎓 تعلیم:(Minimum) MBBS۔
​💼 تجربہ: ہیلتھ کیئر مینجمنٹ کا سچا جذبہ۔ بہت زیادہ یا سخت تجربے کی کوئی لازمی شرط نہیں ہے۔ ہمارے لیے آپ کی لگن اور مخلص ہونا سب سے زیادہ اہم ہے۔
​🤝 سوشل اسکلز: مضبوط سوشل نیٹ ورک اور ڈاکٹروں کے ساتھ بہترین رابطہ کاری کی صلاحیت (تاکہ آپ ٹیم کو مزید فعال اور منظم بنا سکیں)۔
​🌟 ذہنیت: انتہائی مخلص، پرجوش اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار۔
​🕒 جاب کی تفصیلات:
​پوزیشن: فل ٹائم (Full-Time)
​💰 تنخواہ: انتہائی پرکشش پیکیج (امیدوار کی اہلیت، جذبے اور ملاقات/انٹرویو کے دوران باہمی گفتگو کے مطابق طے کی جائے گی)۔
​📥 اپلائی کرنے کا طریقہ:
​خواہشمند ڈاکٹرز جو پیشہ ورانہ ترقی اور مخلوقِ خدا کی خدمت کے اس مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں، وہ اپنی Update سی وی (CV) یا تعارف فوراً درج ذیل واٹس ایپ نمبرز پر ارسال کریں:
​📱 0328-7151122
📱 0337-4927250
​✨ "خدمت کا مشن — ترقی کا مستقبل"

✨ Begin Your Blessed Umrah Journey ✨🕋 FLY SIALKOT TRAVELS & TOURSTravel with peace, comfort & complete care as you prepa...
12/05/2026

✨ Begin Your Blessed Umrah Journey ✨

🕋 FLY SIALKOT TRAVELS & TOURS
Travel with peace, comfort & complete care as you prepare for the spiritual journey of a lifetime. 🌙🤍

Special Umrah packages, hotel booking, visa assistance & air tickets available.

📍 Sialkot Business & Commerce Centre, Paris Road, Sialkot

📧 [email protected]

☎️ +92 346 6863582
☎️ +92 344 7421730
☎️ +92 329 7321567

توجہ فرماے
07/02/2026

توجہ فرماے

20/01/2026

افتخار ٹھاکر صاحب اور ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا پیغام، اہلِ سیالکوٹ کے نام
پانچویں سالانہ ایثار کانفرنس

28 جنوری 2026 | بدھ | شام 6 بجے
📍 دستور ایونٹ مارکی، غازی پور روڈ، کینٹونمنٹ پلازہ، سیالکوٹ

🎟️ داخلہ صرف ٹکٹ کے ساتھ
⚠️ نشستیں محدود ہیں، جلدی کیجیے
خواتین کے لیے علیحدہ نشستوں کا خصوصی اہتمام
🕙 پروگرام بکنگ کا آغاز 10 جنوری سے ہو چکا ہے
💻 ٹکٹ آن لائن بھی دستیاب ہیں

📞 رابطہ برائے ٹکٹ
052-4586628 | 0309-7151122

Stay Tuned

【 ┄┅══❁ ﷽ ❁══┅┄ 】الحمدللہ!پانچویں "ایثار سالانہ کانفرنس" کی تاریخ، وقت اور مقام کا اعلان کردیا گیا  ہے۔تمام احباب نوٹ فر...
04/01/2026

【 ┄┅══❁ ﷽ ❁══┅┄ 】
الحمدللہ!
پانچویں "ایثار سالانہ کانفرنس" کی تاریخ، وقت اور مقام کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تمام احباب نوٹ فرما لیں۔
28 جنوری 2026 | بدھ | شام 6 بجے
📍 دستور ایونٹ مارکی، غازی پور روڈ، سیالکوٹ
نیکی کے اس عظیم پروگرام میں مدعو معزز اسپیکرز کا اعلان بھی بہت جلد آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا
ان شاءاللہ تعالی
Stay Tuned

Address

Paris Road, Near Sialkot Chamber Of Commerce
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Business and Commerce Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot Business and Commerce Center:

Shortcuts

Share