Ch Ibrar Gondal

Ch Ibrar Gondal A simple muslim.i love PROPHET MUHAMMAD (P.B.U.H). HE is my ideal and my last and final messenger.

18/10/2025

کینیا جیسا چھوٹا ملک دنیا میں چاۓ کی پتی بیچ کر خود کفیل ھو گیا اور ھم معدنيات، گيس کے ذخيرے، زراعت کے ھوتے ھوۓ بھی کنگال ھوگي ٹیکنالوجيا ۓ

In shaa Allah opening soonAllah pak barkat dalyien Raheel bhai k karobar main Ameen congratulations  aqeel Afzal cheema
05/03/2025

In shaa Allah opening soon
Allah pak barkat dalyien Raheel bhai k karobar main Ameen congratulations aqeel Afzal cheema

08/02/2025
29/12/2024

قدرتی دیسی انڈوں کی غذائیت سے بھرپور دنیا میں خوش آمدید!
ہمارے انڈے قدرتی طور پر خوراک کھانے والی مرغیوں سے حاصل کیے جاتے ہیں، جو بغیر کسی مصنوعی فیڈ یا کیمیکل کے اپنی خوراک پر پلتی ہیں۔

قدرتی انڈوں کے فوائد:
✅ وٹامنز اور پروٹینز سے بھرپور
✅ صحت مند نشوونما کے لیے بہترین
✅ ذائقے میں مزیدار اور خوشبو دار
✅ کیمیکل سے پاک اور صاف ستھری پروڈکٹ

فیڈ اور مصنوعی انڈوں کے نقصانات:
❌ ہارمفل کیمیکل اور ہارمونز کی موجودگی
❌ غذائیت کی کمی
❌ صحت کے مسائل پیدا کرنے کا خطرہ

اپنے اور اپنے خاندان کے لیے قدرتی غذاؤں کا انتخاب کریں۔ آج ہی قدرتی انڈے خریدیں اور صحت مند زندگی کا حصہ بنیں۔

گوندل فارمز – قدرتی غذاؤں کا دوسرا نام
ہم سے رابطہ کریں یا آرڈر کرنے کے لیے ہمیں میسج کریں !

06/11/2024
02/10/2024
31/07/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

فسلطین کی سب سے توانا آواز اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا 😥
یا اللہ رحم۔۔۔۔۔

21/04/2024

سرمایہ دار کی 4 کلو مرغی کی قیمت کسان کی 40 کلو گندم کے برابر ہو گئی واہ سرمایہ دارانہ نظام کیا بھوک سے مارو گے کسان۔۔😭😭😭😭

Address

Sambrial
Sialkot

Telephone

923460404279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ibrar Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Ibrar Gondal:

Share