Nisar Ahmed Property Documents Expert

Nisar Ahmed Property Documents Expert ہم پراپرٹی کے ڈاکومنٹس اور جائیداد کی خرید و فروخت کا کام بہ طریق احسن کرتے ہیں رابطہ کریں

سب شئیر کرتے جائیں
23/03/2026

سب شئیر کرتے جائیں

وہاڑی کے لوگوں سے خاص اپیل

یہ معصوم بچی عائشہ دختر اشرف 20 فروری 2026 کو راولپنڈی سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ معلومات کے مطابق یہ بچی راولپنڈی میں کسی گھر میں کام کرتی تھی اور مبینہ طور پر گھر والوں کے تشدد کی وجہ سے وہاں سے نکل آئی۔ اب اسے وہ گھر بھی یاد نہیں جہاں وہ کام کرتی تھی۔

بچی اپنے گھر کا پتہ دانیوال ٹاؤنبتاتی ہے، جو غالباً وہاڑی کا دانیوال ٹاؤن ہو سکتا ہے، مگر اس کے علاوہ وہ مزید تفصیلات فراہم کرنے سے قاصر ہے۔

سوچیں اس ننھی سی بچی پر کیا گزر رہی ہوگی جو اپنے گھر والوں سے بچھڑ گئی ہے۔ میرا پیارا ٹیم اس کے اہلِ خانہ کو تلاش کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے، مگر اس میں آپ سب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتے ہیں تو خدارا آگے بڑھیں اور اس بچی کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں۔
آپ کی ایک اطلاع کسی گھر کی خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔

📞 Contact: 03090000015
Case ID: 263588511

23/03/2026

آپ کو پراپرٹی کے معاملات میں مدد کی ضرورت ہو، خواہ وہ گھر خریدنا ہو، کرائے پر لینا ہو، یا پھر بیچنا ہو، ہر قسم کی پراپرٹی کے کاغذات تیار کرانے ہوں تو ہم آپ کی ہر ممکن مدد کے لیے موجود ہیں۔ ہماری خدمات پراپرٹی کی ڈاکومنٹیشن خرید و فروخت، کرائے، اور دیگر معاملات پر مشتمل ہیں۔ اگر آپ کوان میں سے کسی رہنمائی یا مدد کی ضرورت ہو، تو ہمارے ساتھ فون پر رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر03006100757
03336100757* بہترین مشورہ اور سروس فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔دیر نہ کریں، ابھی رابطہ کریں!

توجہ طلب
19/03/2026

توجہ طلب

19/03/2026
18/03/2026
24/03/2025

گورنمنٹ اف پاکستان نے پراپرٹی کے متعلقہ کاروبار کو اس حد تک تباہ کر دیا ہے کہ بے جا سرکاری اخراجات میں اضافہ کرتے ہوئے بعد اذاں اس کی کمی کی افواہ اڑا دی جسے کاروبار بالکل بیٹھ گیا

Must Watch
01/03/2025

Must Watch

22/01/2025

ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بہنوں کو بھائیوں سے محبت کا ثبوت دینے کیلئے وراثت کے شرعی حصے سے دستبردار ہونا پڑتا ہے ،

19/01/2025

پراپرٹی کے کاروبار کی پرموشن کے لیے اس سے وابستہ بزنس مین بڑے لوگوں کو چاہیے کہ موجودہ ٹیکس کی زیادتی میں کمی کرائیں

18/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پراپرٹی کے وابستہ افراد اقرار نامہ معاہدہ بیع میں جتنی مدت مقرر کریں اس پہ عمل ضرور کیا کریں بصورت دیگر نت نئے مقدمات جنم لیتے ہیں

Address

Sialkot
51013

Telephone

+923006100757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Ahmed Property Documents Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share