Ideologist Of Imran Khan

Ideologist Of Imran Khan Develop Your Lifestyle

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے دیوالیے ہونے کا اعلان کردیا تجربہ کاروں نے آئی ایم ایف کو بھی سب لکھ کے دے ...
18/02/2023

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے دیوالیے ہونے کا اعلان کردیا تجربہ کاروں نے آئی ایم ایف کو بھی سب لکھ کے دے دیا اور ملک دیوالیہ بھی کروا دیا انکو لانے والوں کو پھانسیاں نہ دی گئیں تو آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گے

17/02/2023

چیف الیکشن کمشنر کو کس نے فون کرکے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کی درخواست کی؟ جسٹس منیب اختر کا استفسار
مسٹر X کو کہہ دیتے صبر کریں کمیشن آپ کی درخواست پر فیصلہ کرے گا، جسٹس منیب اختر
چیف الیکشن کمشنر خود ہی پورا الیکشن کمیشن بن کر کیسے فیصلے کررہے ہیں ؟ جسٹس منیب اختر

17/02/2023

الیکشن کمیشن کی ٹرانسفر پوسٹنگز پر ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مزید وقت دینے کی استدعا مسترد
گھڑی بہت تیز چل رہی ہے، ٹک، ٹک، ٹک، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس
90 روز ختم ہونے والے ہیں اور الیکشن کمیشن مزید وقت مانگ رہا ہے، جسٹس منیب اختر

17/02/2023
اسحاق ڈار نے عوام کا معاشی قتل کردیا ہے یہ عوام پہ ایٹمی حملہ ہے کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے آواز اٹھاؤ...
15/02/2023

اسحاق ڈار نے عوام کا معاشی قتل کردیا ہے یہ عوام پہ ایٹمی حملہ ہے کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے آواز اٹھاؤ سب یہ ظلم ہے

منی بجٹ کے اعلان سے قبلحکومت کا لاہور کے تمام قبرستانوں کو فنکشنل کرنے کا فیصلہ
15/02/2023

منی بجٹ کے اعلان سے قبل
حکومت کا لاہور کے تمام قبرستانوں کو فنکشنل کرنے کا فیصلہ

سیلز ٹیکس کی شرح ٪17 سے بڑھا کر ٪18 کردی گئی وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
15/02/2023

سیلز ٹیکس کی شرح ٪17 سے بڑھا کر ٪18 کردی گئی وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

یہ کیا ہے بھئ🤣😂
15/02/2023

یہ کیا ہے بھئ🤣😂

15/02/2023

سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا ذکر

ہائیکورٹ کے حکم کے بعد اب الیکشن کمیشن کیا کر رہا ہے ؟ چیف جسٹس کا ڈی جی سے سوال

کمیشن نے الیکشن کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے؟ چیف جسٹس

آپ کو انتخابات کیلئے مشاورت کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے ؟جسٹس عائشہ ملک

جَب ووٹر ہو نا امیدوار تو یہی ہوتا ہے!! 🤣
14/02/2023

جَب ووٹر ہو نا امیدوار تو یہی ہوتا ہے!! 🤣

14/02/2023

ایک جانب انتخابات اور آئین و قانون دوسری جانب آئین کو پامال کرنے والے، فیصلہ کیا ہوتا ہے؟ اب تک کی اہم پیشرفت 👇
1۔ صدر مملکت عارف علوی کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ
2۔ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات
3۔ گورنر پنجاب لاہور سے اسلام آباد روانہ، شہباز شریف سے ملاقات ہوگی

Address

Sialkot

Telephone

923214546997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideologist Of Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ideologist Of Imran Khan:

Share