13/10/2026
🇺🇸 USA Visit Visa Interview — 5 اہم سوالات!
کیا آپ USA B1/B2 Visit Visa کے لیے اپلائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ✈️
اس ویڈیو میں جانیں انٹرویو کے 5 اہم سوالات اور ان کے جواب دیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
✅ Travel Purpose
✅ Travel History
✅ Job یا Business
✅ آمدنی سے متعلق سوال
✅ امریکہ میں رشتہ داروں کے بارے میں سوال
📌 یاد رکھیں: ہمیشہ درست معلومات دیں، اپنے DS-160 فارم کے مطابق جواب دیں اور انٹرویو میں Confidence رکھیں۔ ویزا کا حتمی فیصلہ ویزا آفیسر کرتا ہے۔
📲 مزید Visa Updates اور Travel Guidance کے لیے DURRANI TRAVEL & TOURS کو Follow کریں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں اور کسی ایسے دوست کے ساتھ Share کریں جو USA Visa کے لیے اپلائی کرنا چاہتا ہو۔