Main Pakistan Hoon

Main Pakistan Hoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Main Pakistan Hoon, In-Home Service, Sialkot.

💞💞100% sure 💞💞
24/12/2020

💞💞100% sure 💞💞

 # telent of Pakistan 😎😎
27/11/2020

# telent of Pakistan 😎😎

کتنا واویلا ہے ایک حاکم کی بیماری پہ کتنی چپ چاپ غریب کی بیماری ہے
18/11/2019

کتنا واویلا ہے ایک حاکم کی بیماری پہ
کتنی چپ چاپ غریب کی بیماری ہے

14/11/2019
31/10/2019
روجھان میں صفائی کے ناقص انتظامات جگہ جگہ کیچڑ اور گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں مونسپل کمیٹی کے ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول...
30/03/2019

روجھان میں صفائی کے ناقص انتظامات جگہ جگہ کیچڑ اور گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں مونسپل کمیٹی کے ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں عوام نے وزیراعظم عمران خان ،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے پر مونسپل کمیٹی روجھان کے ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جائے اور گزشتہ دس سال کی تنخواہیں واپس لے کر سرکاری خزانے میں جمع کی جائے گھر بیٹھے صفائی کا عملہ تنخواہ لینے کے باعث شھر کی گلیاں ،سڑکیں ،گندگی اور کیچڑ کے ڈھیر سے بھری پڑی ہہں گزرنے کے راستے بند ہیں لوگ آمدورفت کے دوران شلوارہیں اوپر کرکے ایسے گزرتے ہیں جیسے دریا پار کررہے ہیں شھر روجھان میں جگہ جگہ گندگی ،کیچڑ سے ملیریا ،چھاتی انفکیشن ،ٹی بی ،جلدی امراض ،الرجی ،سانس کی بیماریاں ،دل کے امراض ،آنکھوں کے امراض دیگر کئ خطرناک امراض شھریوں میں پیدا ہوگئے ہیں گندگی اور کیچڑ سے زیریلا مچھروں نے انسانوں کا جینا دوبھر کردیا ہے روجھان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

02/02/2019

پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجہ سے بڑھ گئی ہے انشاءاللہ اس سال بیٹا ہوگا۔۔😂😂😂

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Pakistan Hoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Main Pakistan Hoon:

Share