Sarafa Association DISTT. Sialkot

Sarafa Association DISTT. Sialkot Sarafa Association Distt Sialkot.

Kaiser Munir  TAJ JEWELLERS.SENIOR VOICE PRESIDENT SARAFA ASSOCIATION DST SIALKOT..NAIB SADAR PUNJAB SARAFA ASSOCIATION....
25/08/2024

Kaiser Munir TAJ JEWELLERS.
SENIOR VOICE PRESIDENT SARAFA ASSOCIATION DST SIALKOT..
NAIB SADAR PUNJAB SARAFA ASSOCIATION.

Contact us: +923338601586

05/06/2024

قیصر منیر تاج جیولر نائب صدر صرافہ ایسوسی ایشن سیالکوٹ ضلع سیالکوٹ اہلیہ محترمہ خدائی الٰہی انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ 4 بجے شاہ منگوالی میں ادا کی جائے گی۔ 06/06/2024

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور صوبائی  وزیر چودھری محمد اخلاق سے جناح ہاؤس میں مرکزی انجمن تاجران سیالکوٹ کے صدر ...
26/12/2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق سے جناح ہاؤس میں مرکزی انجمن تاجران سیالکوٹ کے صدر مہر مجتبیٰ، سیکرٹری جنرل شیخ جاوید حیدر اور دیگر انجمن تاجران کے ممبران و تاجر برادری کی ملاقات۔

انکے مسائل سنے اور فوری حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔

26/12/2021

سوشل ویلفیئر آفیسر ملک عدنان کی سیالکوٹ میں دوبارہ تعیناتی سے تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ ملک عدنان کا دو ماہ قبل مبینہ کرپشن اور تاجروں سے بدتمیزی و غیر قانونی اقدامات کے باعث تبادلہ کیا گیا تھا جس پر ملک عدنان نے سفارشیں وغیرہ کروا کر تبادلہ رکوانے کی کوشش کی ملک عدنان کا سیالکوٹ میں ہی تعیناتی کے لیئے دوڑ دھوپ کرنا معنی خیز ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ سیالکوٹ کے صدر و مرکزی تنظیم۔تاجران پاکستان کے سینئر نائب صدر حاجی غلام مجتبی مہر ، مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ سیالکوٹ کےجزل سیکرٹری و مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سینئر نائب صدر پنجاب شیخ جاوید حیدر آل صرافہ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر پنجاب و صرافہ ایسوسی ایشن کے ضلع صدر افتخار حسین کھاری، سٹی صدر عظیم اکرم پلا سنیارا و دیگر تاجر نمائندوں نے جناح ہاوس میں مشیر وزیر اعظم عثمان ڈار اور صوبائی وزیر پنجاب چودھری محمد اخلاق سے جناح ہاوس میں میٹنگ کے دوران کیا تاجر نمائندوں نے ملک عدنان کے خلاف شہر بھر میں آویزاں فلیکس و بینرز کے بابت آگاہ کرتے ہوئے ملک عدنان کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دینے کا اظہار عزم کیا اور کہا کہ ہر سطح اور ہر فورم پر ملک عدنان کے خلاف آواز بلند کی جائے گی تاجر نمائندوں ے سوشل ویلفیئر آفیسر ملک عدنان کی برطرفی و معطلی کا مطالبہ کیا جس پر حکومتی نمائندوں نے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی

01/02/2018

first time Start in Sialkot :
( SSP )
First Batch Start On ( 3rd March 2018 )
& keep Join us...!!!

Follow your passion. Become a professional photographer in just a month.

My NeW DrAmA SeRiaL CoMinG SooN OnlY ON HuM TV...!!!
29/01/2016

My NeW DrAmA SeRiaL CoMinG SooN OnlY ON HuM TV...!!!

25/09/2015

Eid Mubarak to all Muslims....

27/03/2015
click by : Zee Photography
01/07/2014

click by : Zee Photography

02/06/2014

Good Night All My friends. ...

26/05/2014

Good morning all my friends......

Address

SIALKOT
Sialkot
51310

Telephone

+923436300969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarafa Association DISTT. Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarafa Association DISTT. Sialkot:

Share