Hyderabad Sarraf & Jewellers Shaheen Group

Hyderabad Sarraf & Jewellers Shaheen Group Hyderabad sarraf & jewellers group

ALLAH MAGFIRAT FARMAYEN AAMEEN
03/09/2026

ALLAH MAGFIRAT FARMAYEN AAMEEN

02/09/2026

اسلام و علیکم
میں فرید راجپوت
صدر حیدرآباد صراف اینڈ جوئیلرز گروپ
اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ الحمداللہ
حصب معمول کل جمعرات بتاریخ 3ستمبر2026 بازار معمول کے مطابق کھلیں گے انشااللہ پورے شہر کھلیں گے اپنے تمام دوست احباب کو اطلاع دینا ضروری تھا لہذا کل معمول کے مطابق تمام کاروباری سرگرمیاں اسی طرح جاری و ساری رہیں گی
اللہ حافظ و ناصر
وسلام آپ کا اپنا

21/08/2026

*یــاالـلـه مـــدد*

*سنی رابطہ کونسل ضلع حیدرآباد کا اہم پریس ریلیز*

*​سنی رابطہ کونسل ضلع حیدرآباد کے وفد نے ضلعی جنرل سیکریٹری آصف غنی راجپوت کی قیادت میں صرافہ بازار یونین کے صدر فریدی صاحب، جنرل سیکریٹری سید عمران علی صاحب اور کیبنٹ سے ملاقات کی۔ وفد میں ترجمان ضلع محرم دین فاروقی، ضلعی نائب صدر شاہد غوری، اسماعیل قریشی، اسامہ فاروقی اور حافظ شامل تھے۔*

​ملاقات کے اہم نکات۔۔۔۔
شرپسند عناصر سے لاتعلقی....
*جماعت نے عدیل خلیل الرحمٰن قریشی اور اس کے ساتھیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ ​الزامات اور بلیک میلنگ کی*

تردید....
*مذکورہ شخص مذہبی کارڈ کھیلتے ہوئے، توہین کے جھوٹے الزامات اور سوشل میڈیا پر دھمکیاں دے کر تاجروں کو بلیک میل کر رہا تھا اور خود کو جماعت کا ذمہ دار ظاہر کر کے اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا تھا*
*جماعت کا ایسے عناصر سے کوئی تعلق نہیں۔*

​منشور کی وضاحت:
*سنی رابطہ کونسل سپاہ صحابہ کا ہر رکن امن پسند ہے؛ بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور ملک و اہلسنت دشمنی میں ملوث افراد کا جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔*

​تاجر برادری کی حمایت....
*تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے، اور سنی رابطہ کونسل صرافہ، ریشم، ٹاور مارکیٹ، اناج منڈی اور الیکٹرونکس بازار کے تمام تاجروں کے ساتھ ہر لمحہ کھڑی ہے۔*

​قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع....
*ان شرپسند عناصر کی تمام سرگرمیوں سے متعلق اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔*

​جاری کردہ:
محرم دین فاروقی
*ترجمان، سنی رابطہ کونسل ضلع حیدرآباد*

20/08/2026

ہمراہ فہرست میں شامل منافقوں کے نام میرا اہم پیغام
اگر صرافہ یونین کے فیصلے گلی کوچے محلہ گھروں میں طے ہونے ہیں تو عہدیداروں کو چاہیئے آفس کو تالے لگا کر گھر بیٹھ جائیں جو شخص صرافہ بازار کا نہ تو دکان دار ہے نہ میمبر ہے سنار کے کام سے دور دور تک کا کوئی واسطہ نہیں وہ یونین کے فیصلے طے کرنے کا حق رکھتا ہے جوکہ سراسر غیر آئینی ہے صدر صاحب کو چاہیے آفس میں انہیں بیٹھا دیا جائے عدیل جیسے سود خوروں کی سرپرستی کرکے صرافہ یونین کے معیار پر ایک واضح داگ لگا دیا جو کبھی نہیں مٹ سکتا ایک سرمایہ دار کا کہنا ہے یونین ماں باپ کی جگہ ہے تمام میمبراسکی اولاد کے مانند ہیں معاف کردینا بھلائی ہے تو میں پھر کہتا ہوں کسی بھی عہدہ پر فائز شخص کو میں بھرے بازار میں ماروں گالم گلوچ کروں تو مجھے بھی معاف کردینا پھر یہ نہیں دیکھنا کے سامنے سرمایہ دار ہے یا چھوٹا دکان دار ہے
توہین رسالت کا میسیج جھوٹ انتشار پر مبنی سخت الزام عائد کرنے والا شخص دین سے خارج ہے عدیل والوں کی میمبر شپ کی بحالی نہیں ہونی چاہئے تا حیات منسوخ ہونی چاہیے جس شخص نے معافی نامہ کروایا ہے اپنے ساتھ کھڑے کرکے اعتراف جرم کرے سارا معاملہ بتا کر وڈیو بیان میں معافی مانگے سید محمد عمران کی دکان پر سارا مجمع معافی مانگے اسکی کی وڈیو ریکارڈنگ ہوگی وہ تمام الیکڑانک میڈیا پر چلایا جائے گا بیس پچیس لوگوں کے درمیان معافی نامہ قابل قبول نہیں ہے

زرا سوچئے آخرت کی فکر کیجئے
20/08/2026

زرا سوچئے آخرت کی فکر کیجئے

جیسی کرنی ویسی بھرنی
15/08/2026

جیسی کرنی ویسی بھرنی

15/08/2026
13/08/2026

حملہ آور
عدیل
ببلو
عتیق
عبید
فضل قریشی
سیفی
اور دیگر انکے دوست احباب شامل ہیں

Address

Sindh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+447879900040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Sarraf & Jewellers Shaheen Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Sarraf & Jewellers Shaheen Group:

Shortcuts

Share