Information Net Cafe Yadgar Chowk Skardu

Information Net Cafe Yadgar Chowk Skardu انفارمیشن نیٹ کیفے اینڈ فوٹو اسٹیٹ سنٹر
برانچ 1: یادگار چوک سکردو (نزد HBL سکردو)
برانچ 2: علمدار چوک سکردو( بیسمنٹ BCCI بنک)

میٹرک کلاس سیکنڈ اینول اپڈیٹ👇فیڈرل بورڈ اسلام آباد نے کلاس میٹرک کے امپروومنٹ اور فیل سٹوڈنٹ کیلئے سیکنڈ اینول فارم کے ڈ...
30/07/2026

میٹرک کلاس سیکنڈ اینول اپڈیٹ👇
فیڈرل بورڈ اسلام آباد نے کلاس میٹرک کے امپروومنٹ اور فیل سٹوڈنٹ کیلئے سیکنڈ اینول فارم کے ڈیٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 17 اگست 2026 کو نارمل فیس کے ساتھ فارم بیج سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ٹیم کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
03555230506

29/07/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
📢 اہم اطلاع برائے FER1 / FER2 طلبہ

30 جولائی 2026 FER1 / FER2 (Reappear) داخلے کی آخری تاریخ ہے۔

اگر آپ نے ابھی تک اپنا FER1 / FER2 داخلہ نہیں کروایا، تو آج ہی اپنا چالان نکالیں، فیس جمع کروائیں اور اپنا داخلہ مکمل کریں۔
مزید معلومات کیلئے ہم سے رابط کریں۔
03555230506

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔𝑄𝑢𝑎𝑙𝑖𝑡𝑦 𝐸𝑑𝑢𝑐𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 | 𝐹𝑙𝑒𝑥𝑖𝑏𝑙𝑒 𝐿𝑒𝑎𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 | 𝐵𝑟𝑖𝑔ℎ𝑡 𝐹𝑢𝑡𝑢𝑟𝑒𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰:  https://www.aiou.edu.pk/oa...
19/07/2026

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝑄𝑢𝑎𝑙𝑖𝑡𝑦 𝐸𝑑𝑢𝑐𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 | 𝐹𝑙𝑒𝑥𝑖𝑏𝑙𝑒 𝐿𝑒𝑎𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 | 𝐵𝑟𝑖𝑔ℎ𝑡 𝐹𝑢𝑡𝑢𝑟𝑒
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission

#03555230506

19/07/2026

بوائز ڈگری کالج سکردو میں بوائز اور گرلز دونوں کیلئے بی ایس کا ایڈمیشن اوپن ہو گیا ہے
جسکی آخری تاریخ 5 اگست ہے
آن لائن فارم کیلئے ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہے۔
03555230506

پاکستان ایئر فورس میں میٹرک پاس والوں کے لیے نوکریاں ڈیٹ ختم ہونے والی ہے ان لائن فارم جمع کروانے والے ہم سے رابطہ کریں۔...
17/07/2026

پاکستان ایئر فورس میں میٹرک پاس والوں کے لیے نوکریاں
ڈیٹ ختم ہونے والی ہے ان لائن فارم جمع کروانے والے ہم سے رابطہ کریں۔
03555230506

دینی مدارس کے طلباء کے لیے مخصوس پروگرامزFor online admission contact 03555230506
17/07/2026

دینی مدارس کے طلباء کے لیے مخصوس پروگرامز
For online admission contact 03555230506

اعلان داخلہگورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو سال اول (فرسٹ ایئر)پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ اور آئ سی ایسداخلہ فارم جمع کرنے ...
19/04/2026

اعلان داخلہ
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو
سال اول (فرسٹ ایئر)
پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ اور آئ سی ایس
داخلہ فارم جمع کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں ۔
شکریہ
03555230506

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹ اس پوسٹ کو لازمی پڑھ لیں اور بعد میں شکایت نہ کریں ۔شکریہمزید معلومات کیلئے را...
25/03/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹ اس پوسٹ کو لازمی پڑھ لیں اور بعد میں شکایت نہ کریں ۔
شکریہ
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
03555230506
Information Net Cafe Yadgar Chowk Skardu
Info-Printing SKD & Photo Studio

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اسلام آباد نے کلاس نہم اور دہم کے سالانہ اینول ایگزام کے ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا. #03555230506In...
28/02/2026

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اسلام آباد نے کلاس نہم اور دہم کے سالانہ اینول ایگزام کے ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا.
#03555230506
Info-Printing SKD & Photo Studio
Information Net Cafe Yadgar Chowk Skardu

Date Extended👋فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اسلام آباد نے کلاس فرسٹ ایئر اینڈ سیکنڈ ایئر کے فرسٹ اینول ایگزامنیشن کی تاریخ 9 ف...
03/02/2026

Date Extended👋
فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اسلام آباد نے کلاس فرسٹ ایئر اینڈ سیکنڈ ایئر کے فرسٹ اینول ایگزامنیشن کی تاریخ 9 فروری تک توسیع کر دیا گیا۔

آن لائن فارم کی خدمات حاصل کرنے کے لیے انفارمیشن نیٹ کیفے اینڈ فوٹو سٹوڈیو ٹیم سے رابطہ کریں۔
03555230506
03436845006

Address

یادگا چوک سکردو بلمقابل سممٹ بنک سکردو
Skardu
16100

Telephone

+923555230506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Net Cafe Yadgar Chowk Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Information Net Cafe Yadgar Chowk Skardu:

Shortcuts

Share