28/07/2026
اظہارِ تعزیت
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون 🥲
خپلو کے معروف کاروباری شخصیات جناب حاجی یوسف اور جناب محمد اسحاق کے بھائی ڈاکٹر محمد چو کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم ڈاکٹر محمد چو کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل اور یہ ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
منجانب:
انجمن تاجران خپلو، گنگچھے