13/01/2024
12 جنوری 2023 کو فاطمہ فرٹلائزر کے ساتھ کھاد کی خرید و فروخت کا MOA سائن ہوا۔
جس کے رو سے انشااللہ بلتستان کے فارمرز کو مارکیٹ سے کم قیمت پر ایک نمبر اور نٹ ویٹ پر کھاد میلینگے۔
اس پورے پروسس کو احسن انداز اور بہت ہی شارٹ ٹائم میں سرانجام دینے پر ار ایف او بلتستان کےپوری پروکیورمنٹ کمیٹی خصوصاً چیرمین طاہر علی ثانی صاحب مبارک بادی کا مستحق ہے۔
انشااللہ اب جن جن کواپریٹیوز کے ڈیمانٹ آۓ ہوۓ ہیں انکی ترسیل بہت جلد شروع کردیجاۓ گی۔