10/03/2023
گندم کی سرٹیفائیڈ بیج "فخر بکھر" کا دوسرا لوڈ 600 بیگ انشاللہ پیر کے دن کمپنی سے سکردو کے لئے نکلے گا. ڈیلرز اور زمینداروں کو اگر اس لوڈ میں سے گندم چاھئے تو ھفتہ اور اتوار تک بھروسہ کارپوریشن بالمقابل نیشنل سیونگ سینٹر نزد مرکزی جامع مسجد سکردو میں ڈیمانڈ نوٹ کرائیں اور پیمنٹ ایڈوانس میں لیا جائیگا. یہ لوڈ اگلے جمعے سے پہلے انشاللہ بھروسہ کارپوریشن سکردو پہنچے گا.
رابطہ
سجد حسین
035-557-65658
اکبر حیدری
0355 4541570
محمد مختار
035-551-00639
034-684-85439
محمد طاھا مھدی
0355 5983679