Facho autos moter cycle parts whole seller & retailer collge road skd

  • Home
  • Pakistan
  • Skardu
  • Facho autos moter cycle parts whole seller & retailer collge road skd

Facho autos  moter cycle parts whole seller & retailer collge road skd The spare parts of every model of motorcycle are available here specially 125 Honda and heavy bike.I

سکردو سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزٹ ریلیموٹر سائیکل کیٹگری 400 پلس سی سی میں اسحاق اخونزادہ نیورنگاء سکردو نے  پہلی پوزیشن حاصل ک...
17/10/2022

سکردو
سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزٹ ریلی
موٹر سائیکل کیٹگری 400 پلس سی سی میں اسحاق اخونزادہ نیورنگاء سکردو نے پہلی پوزیشن حاصل کی .
Congratulations. # Ishaq Akhonzada

20/06/2022

موجودہ صورتحال میں کاروباری افراد مارکیٹ میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ پر نظر رکھیں ادھار بالکل بند کر دیں کیوں کہ جو چیز آج آپ ایک سو روپے میں ادھار پر دیں گے جس وقت آپ کو پیسہ واپس ملے گا وہ چیز پانچ سو روپے کی ہوچکی ہوگی اپنے اخراجات کو کم از کم سطح پر لے کر آئیں اگلے چھ مہینے بہت ہی ٹف ہیں ناکام ہونے کی صورت میں مارکیٹ آپ کو باہر نکال پھینکے گی
اپنے اور اپنے بچوں کو پریشانی میں مت ڈالیں
مارکیٹ 1 پرسنٹ بھی اُدھار نہیں دےرہی آجکل کوشش کریں معذرت کرلیں ۔کیو کے۔ آج کل دینے والا جج بن جاتا ہے لینے والا ملزم
اور مال لیتے وقت مال لینے والا خوش اخلاق ہوتا ہے اور پیسے کے ٹائم پر اپنی مرضی سے کال اٹھاتا ہے اور مارکیٹ میں آپکی عزت کا جنازہ نکل جاتا ہے پھر بھی دینے والا اس بات سے ناراض ہوتا ہے کہ مجھے زیادہ فون کیو کیے۔۔فون کی بیل بند تھی یا فون گھر پر تھا طرح طرح کے بہانے ہوتے ہیں ناراضگی کے۔
لہٰذا تھوڑا کرلیں اچھا کرلیں شکریہ

Geniue parts available
24/05/2022

Geniue parts available

15/04/2022
12/04/2021
02/02/2020

Engine and electrician work expert

Address

College Road
Skardu
16100

Telephone

+923470110581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Facho autos moter cycle parts whole seller & retailer collge road skd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Facho autos moter cycle parts whole seller & retailer collge road skd:

Share