11/06/2026
الحمدللہ!
Next Planners Institute of Future Technologies مTechnologies pecialist Interviews کا پہلا دن کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ ہم تمام امیدواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے شرکت کی، اور ان ماہرین کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت اور تجربات سے اس عمل کو کامیاب بنایا۔
ہماری دعا ہے کہ یہ ادارہ علم، مہارت اور کامیابی کا مرکز بنے۔