19/10/2026
NEXT PLANNERS DIGITAL SKILLS COMPETITION 2026 🏆
✨ اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں، تخلیقی سوچ کو آزمائیں اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنائیں!
نیکسٹ پلانرز انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، سکردو کی جانب سے طلبہ کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک شاندار موقع!
📢 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2026
📅 مقابلے کی تاریخ: اتوار، 25 اکتوبر 2026
📍 مقام: نیکسٹ پلانرز انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، نزد عبداللہ ہسپتال، سکردو
🏆 مقابلے کی کیٹیگریز:
🔹 Quiz Competition — صبح 9:30 سے 11:00 بجے تک
🎨 Sketching & Graphics Designing — صبح 11:30 سے دوپہر 1:00 بجے تک
💻 Programming & Scratch Coding — دوپہر 1:30 سے 3:00 بجے تک
🎬 Video Editing — دوپہر 3:00 سے 4:00 بجے تک
📞 رابطہ نمبر: 03411388226
03448896704
03554310060
🌟 سیکھیں، مقابلہ کریں، آگے بڑھیں!
اپنی صلاحیتوں کو منوائیں، اپنی تخلیقی قوت کا مظاہرہ کریں اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔ آج ہی فارم جمع کروائیں اور اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں!