Zohaib Ahsan

Zohaib Ahsan Amazon FBA business consultant and service provider. Need consultation? text me.

 🐐
29/04/2026

🐐

“All victory belongs to Allah. And this victory is for the people of Iran.” 🇮🇷🇮🇷
08/04/2026

“All victory belongs to Allah. And this victory is for the people of Iran.” 🇮🇷🇮🇷

No Job?  lack of Rizq? shortage of money? Then remember what Allah promises us:"And HE will provide for you from where y...
29/03/2026

No Job? lack of Rizq? shortage of money?
Then remember what Allah promises us:

"And HE will provide for you from where you could never imagine."

آخری پیغام جو جانے والے کی وصیت بن گیا 💔دنیا بھر کے مسلمانوں اور اسلامی ممالک کے نام سپریم نیشنل کونسل کے سربراہ شہید ڈا...
18/03/2026

آخری پیغام جو جانے والے کی وصیت بن گیا 💔

دنیا بھر کے مسلمانوں اور اسلامی ممالک کے نام سپریم نیشنل کونسل کے سربراہ شہید ڈاکٹر علی لاریجانی کا پیغام:

1. ایران کو مذاکرات کے دوران ایک دھوکہ دہی پر مبنی امریکی صیخونی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا، جس کا مقصد ایران کو تقسیم کرنا تھا۔ اس جارحیت کے نتیجے میں اسلامی انقلاب کے عظیم اور قربانی دینے والے قائد، متعدد شہریوں اور فوجی کمانڈروں کی شہادت ہوئی۔ تاہم، حملہ آوروں کو ایرانی عوام کی جانب سے سخت قومی اور اسلامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
2. آپ جانتے ہیں کہ چند نادر صورتوں کے علاوہ، جو صرف سیاسی موقف تک محدود رہیں، کوئی بھی اسلامی ملک ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا۔ اس کے باوجود، ایرانی عوام نے اپنے مضبوط ارادے سے حملہ آور دشمن کو اس حد تک پسپا کر دیا کہ وہ آج اس اسٹریٹجک تعطل سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنے سے قاصر ہے۔
3. ایران "بڑے شی-طان" یعنی امریکہ اور "چھوٹے شی-طان" یعنی اس-رائیل کے خلاف مزا-حمت کی راہ پر گامزن ہے۔ لیکن کیا کچھ اسلامی حکومتوں کا رویہ نبی اکرم ﷺ کے اس قول کے متضاد نہیں ہے کہ: "جس نے کسی شخص کو سنا کہ وہ مسلمانوں کو مدد کے لیے پکار رہا ہے اور اس نے اس کا جواب نہ دیا، تو وہ مسلمان نہیں"؟ تو پھر یہ کیسا اسلام ہے؟
4. کچھ ممالک اس سے بھی آگے نکل گئے ہیں اور یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ ایران ان کا دشمن بن گیا ہے کیونکہ اس نے ان کی سرزمین پر موجود امریکی اڈوں اور اس-رائیلی مفادات کو نشانہ بنایا ہے۔ کیا ایران سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہے جبکہ آپ کے ممالک میں موجود امریکی اڈے اس پر حملے کے لیے استعمال ہو رہے ہوں؟ یہ محض کھوکھلے بہانے ہیں۔ آج مقابلہ ایک طرف امریکہ، اس-رائیل اور دوسری طرف مسلم ایران اور مزا-حمتی قوتوں کے درمیان ہے۔ تو آپ کس کا ساتھ دیتے ہیں؟
5. اسلامی دنیا کے مستقبل کے بارے میں سوچیں۔ آپ جانتے ہیں کہ امریکہ کسی کا وفادار نہیں اور اس-رائیل آپ کا دشمن ہے۔ ایک لمحے کے لیے ٹھہریں اور اپنے اندر اور خطے کے مستقبل کے بارے میں غور کریں۔ ایران آپ کا خیر خواہ ہے اور آپ پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا۔
6. بلاشبہ امتِ مسلمہ کی وحدت، اگر پوری قوت کے ساتھ حاصل ہو جائے، تو وہ اپنے تمام ممالک کے لیے امن، ترقی اور آزادی کی ضمانت دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
والسلام علیکم
عبدِ خدا

اے ربِّ کائنات! ایران کے نئے رہبرِ معظم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب شیطانِ بزرگ امریکا کی بےچینی...
09/03/2026

اے ربِّ کائنات! ایران کے نئے رہبرِ معظم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب شیطانِ بزرگ امریکا کی بےچینی اور بےبسی، اور اسلام کے لیے سربلندی کا باعث بنے، اور انہیں
دشمنانِ اسلام کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ 🤲

09/03/2026

تہران میں تباہ ہونے والے آئل ڈیپو کا اتنا زیادہ نقصان ہوگا کہ تہران اور چار سو کلو میٹر کے احاطے میں بسنے والے شہری جو باہر تھے ان کی جلد جل گئی تھی اور اب اگلے کئی ہفتوں تک ان کے باسیوں کو تیزابی بارش اور بری ائیر کوالٹی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہونا پڑے گا۔

اس کے نتیجے میں جو اللہ کے حضور جائیں گے وہ تڑپ تڑپ کر ہی جائیں گے۔

جبکہ یہ دھواں چند دن تک پاکستان یا افغانستان یا آرمینیا/ترکی کی فضاؤں کو بھی آلودہ کرکے وہاں بھی مسائل پیدا کرے گا۔

وہیں پہ کچھ دیسی سؤر اب بھی اس سب کے دوران بھونک بھونک کر مالک کا دفاع کر رہے ہیں۔



🦅Customer behavior shows a clear truth: one purchase is transactional, but repeat purchases signal trust. Even a 5% incr...
27/11/2025

🦅Customer behavior shows a clear truth: one purchase is transactional, but repeat purchases signal trust. Even a 5% increase in customer retention can boost profits by 25–95%.

🦅Growth accelerates when customers become advocates. Since over 80% of people trust recommendations from friends and family more than ads, word-of-mouth becomes the highest-ROI channel.

🦅A strong brand isn’t built by one-time buyers — it’s built by customers who share, recommend, and return. Consistency, reliability, and repeat value turn trust into long-term market leadership.




Services Available.🇬🇧📢 UK LTD Companies – Important Update✅ Identity Verification is now mandatory for all UK Ltd compan...
17/11/2025

Services Available.

🇬🇧📢 UK LTD Companies – Important Update

✅ Identity Verification is now mandatory for all UK Ltd companies this autumn.
📌 Stay compliant, avoid penalties, and keep your company in good standing with Companies House.

⚡ Don’t delay – complete your ID verification today and enjoy a smooth business journey!

🔒 Compliance today = Security tomorrow

WhatsApp: 03122719666
Email: [email protected]

This is Zohaib Ahsan | I am an experienced E-commerce and Amazon Private Label Specialist with 4 years of expertise in l...
11/09/2025

This is Zohaib Ahsan | I am an experienced E-commerce and Amazon Private Label Specialist with 4 years of expertise in launching and managing successful products across international marketplaces including the USA, UK, UAE, and Italy. With a strong background in digital marketing and SEO, I have helped businesses grow by improving product visibility, optimizing listings, and driving sales performance. I combine technical knowledge with practical e-commerce strategies to deliver results. Currently, I am also working on SEO for an e-commerce website store, enhancing its online presence and search rankings.

Let's connect, Share ideas and work together to conquer the e-commerce Ocean.

https://www.linkedin.com/in/iamzohaibahsan55/

سہولتوں کا سیلاب اور روح کی موتایک ایسی کہانی، جو چوہوں سے شروع ہوئی… اور انسانیت تک جا پہنچی۔اگر کسی مخلوق کو ہر سہولت ...
20/08/2025

سہولتوں کا سیلاب اور روح کی موت
ایک ایسی کہانی، جو چوہوں سے شروع ہوئی… اور انسانیت تک جا پہنچی۔

اگر کسی مخلوق کو ہر سہولت دے دی جائے — وافر خوراک، محفوظ رہائش، سکون، اور کوئی خطرہ نہ ہو — تو کیا وہ ہمیشہ خوش و خرم اور ترقی یافتہ رہے گی؟

یہ سوال حیاتیات کے ایک امریکی ماہر جان کلہون نے 1970ء میں چوہوں پر ایک چونکا دینے والا تجربہ کر کے دنیا کے سامنے رکھ دیا۔

کلہون نے ایک مثالی ماحول تخلیق کیا، کھانے پینے کی کمی نہیں، رہائش وسیع، دشمن کوئی نہیں۔ وہاں صرف چار جوڑے چوہوں کو چھوڑا۔
کچھ ہی عرصے میں ان کی آبادی تیزی سے بڑھی۔ امن، آرام اور سہولتوں سے بھرپور "جنت" میں ہر چیز مکمل تھی… مگر پھر کچھ عجیب ہونے لگا۔

315 دن بعد
افزائش کی شرح کم ہونے لگی، سماجی ڈھانچہ بگڑنے لگا، چوہوں میں تشدد، گوشہ نشینی، ذہنی بیماری، بچوں کو چھوڑ دینا، اور حتیٰ کہ ایک دوسرے کو کھانا جیسے رویے پیدا ہونے لگے۔
کچھ چوہے مکمل بے مقصد زندگی گزارنے لگے — نہ لڑائیاں، نہ تعلقات، نہ افزائش نسل… صرف کھاتے، سوتے، اور وقت گزارتے۔

اور پھر
سب کچھ ہوتے ہوئے بھی یہ مثالی دنیا تباہ ہو گئی۔
کسی نے حملہ نہیں کیا، کوئی آفت نہیں آئی، کوئی کمی نہیں ہوئی — بس جینے کا مقصد ختم ہو گیا۔
آخری چوہا 2 سال بعد پیدا ہوا… اور پھر موت کے سوا کچھ نہ بچا۔

یہ تجربہ 25 مرتبہ دہرایا گیا، اور ہر بار نتیجہ وہی تھا:
سہولت زدہ معاشرہ، بغیر مقصد کے زندگی، اور پھر مکمل تباہی۔

سوچنے کی بات ہے کہ
کیا صرف سہولتیں، آسائشیں، اور تحفظ ہی انسان یا معاشرہ کی کامیابی کی ضمانت ہیں؟
یا ہمیں جینے کے لیے ایک "مقصد"، ایک "جدوجہد"، اور کچھ چیلنجز درکار ہوتے ہیں؟

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے

اور اگر الله اپنے بندوں کے لیے رزق کشادہ کر دیتا، تو وہ ضرور زمین میں سرکشی کرنے لگتے، لیکن وہ ایک اندازے کے ساتھ (یعنی جتنا مناسب ہو) نازل فرماتا ہے، جیسا وہ چاہتا ہے۔"
[سورۃ الشورى: 27]

زندگی صرف آرام کا نام نہیں… بلکہ ذمہ داری، قربانی، اور جدوجہد کا نام ہے۔
جس معاشرے سے یہ سب ختم ہو جائے، وہ کتنا بھی آرام دہ ہو… وہ اندر سے مرنا شروع ہو جاتا ہے۔
دنیا میں مشکلات، کمی، اور جدوجہد دراصل انسان کو متوازن، مضبوط اور زندہ رکھتی ہیں۔ آسانی اگر بے قابو ہو جائے، تو وہ تباہی کا دروازہ کھول دیتی

Address

Mohalla Mewati Military
Sukkur
65200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923122719666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohaib Ahsan:

Share