Station Road Market Commetti Sukkur

Station Road Market Commetti Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Station Road Market Commetti Sukkur, Business Center, station Road, Sukkur.

"مارکیٹ کمیٹی – اسٹیشن روڈ سکھر ایک بااعتماد مالی پلیٹ فارم ہے جہاں ایمانداری، یکجہتی اور باہمی تعاون ہماری پہچان ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ مارکیٹ کو ہر فرد کے لیے آسان، فائدہ مند بنایا جائے۔ اجتماعی کوششوں کے ذریعے ہم اپنے ممبران کو مالی مقاصد حاصل کرنے، م

06/03/2026

بروز بدھ چوروں کا گینگ اسٹیشن روڈ کی دوکان مدینہ مشینری سے موبائل فون چرا کر فرار

آج اسٹیشن روڈ مارکیٹ کمیٹی کی میٹنگ میں مختلف عمور پر صدر سلییم مغل کی صدارت مین تبادلہ خیال کیاگیا جس میں عید ملن پارٹی...
06/03/2026

آج اسٹیشن روڈ مارکیٹ کمیٹی کی میٹنگ میں مختلف عمور پر صدر سلییم مغل کی صدارت مین تبادلہ خیال کیاگیا جس میں عید ملن پارٹی آٹو پارٹز کہ سرٹیفکٹ گارڈز اور دیگرمارکیٹ کہ مسائل شامل تھے

بروز بدھ مدینہ مشینری پر ہونے والے واقعہ جس میں کچھ لڑکے موبائل لے کر فرار ہو گئے تو ایک لڑکا پکڑا گیا تھا اس کو فوری طو...
06/03/2026

بروز بدھ مدینہ مشینری پر ہونے والے واقعہ جس میں کچھ لڑکے موبائل لے کر فرار ہو گئے تو ایک لڑکا پکڑا گیا تھا اس کو فوری طور پر پولیس کے حوالے کیا گیا اور اسٹیشن اور مارکیٹ کمیٹی کی جدوجہد اور پولیس کے ساتھ بروقت رابطے کی وجہ سے ان کا موبائل ریکور کروا کے دیا گیاہم یہاں پر اسٹیشن روڈ مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے اے ایس پی سٹی صہیب امین اور اے سیکشن تھانہ کہ ایس ایچ او جہانگیر مہر کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیں گے جنہوں نے ہمارے اطلاع پر فورا چور کے دیگر ساتھیوں کو پکڑ کر بروقت کاروائی کرتے ہوئے چوری کیا ہوا سامان ریکور کروا کر دیا اور بھرپور تعاون کیا ۔

05/03/2026
24/01/2026

نماز جنازہ کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا ہے
نماز جنازہ بعد نماز ظہر اللہ والی مسجد میں ادا کی جاۓ گی
ظہر کا ٹائم 1:45 پر ھے

السلام علیکم اسٹیشن روڈ مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری شازب بھائی کے بہنوئی کا انتقال ہو گیا ہے سانحہ گل پلازہ میں جن کی نماز ج...
24/01/2026

السلام علیکم اسٹیشن روڈ مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری شازب بھائی کے بہنوئی کا انتقال ہو گیا ہے سانحہ گل پلازہ میں جن کی نماز جنازہ صبح 10 بجے بروز اتوار24 جنوری اللہ والی مسجد بندہ روڈ سکھر میں ادا کی جائے گی

Address

Station Road
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Station Road Market Commetti Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share