جدون برادرز

جدون برادرز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جدون برادرز, Business service, Swabi.

❤ جدون برادرز ❤
_سیلنگ-ڈیزائن_اور_ہر_قسم _کے_پینٹ_پالش_راک وال_وال گریس__پی۔۔وی۔۔سی وال پینل وللپیپر 3D 2D نہایت کم ریٹ پر .... رابطہ نمبر۔۔۔۔ 03130902728
03129154473 𝚆𝚑𝚊𝚝𝚜𝙰𝚙𝚙

28/09/2025

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون اور بھارت کی حکمتِ عملیSee more..

عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ و...
27/09/2025

عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ"۔

22/09/2025
22/09/2025

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/09/2025



🎨✨ جدون برادر – نام ہے اعتماد کا! ✨🎨🖌️ ہر قسم سلنگ کا ڈیزائن، پینٹ، پالش، ڈسٹمبر، ویزر شیٹ، اور 3D ڈیزائن، والگریس، والپ...
17/09/2025

🎨✨ جدون برادر – نام ہے اعتماد کا! ✨🎨

🖌️ ہر قسم سلنگ کا ڈیزائن، پینٹ، پالش، ڈسٹمبر، ویزر شیٹ، اور 3D ڈیزائن، والگریس، والپینل، والپیپر
🖌️ ✅ آپ کی مرضی کے مطابق اور سب سے سستے ریٹ میں
🖌️ 💯 کام کی مکمل گرنٹی
🖌️ 🏆 15 سال کا تجربہ | اعلیٰ معیار کے | خوش دل کارکن

✨ کام ہمارا، اعتماد آپ کا – بس ایک بار ٹرائی کریں! ✨

 #بِچھو_کے_بچے  #بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہے۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ ...
25/11/2024

#بِچھو_کے_بچے
#بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہے۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساعت کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس
وہی بچے جب بڑے ہوتے ہیں کسی اور کی محبت کو اہمیت دیتے ہیں اور والدین سے ملنا بھی نہیں چاہتے تو کیا وہ یہ سمجھتے ہیں ماں باپ کا دل دکھا کر وہ سکھ اور چین کی زندگی بسر کریں گے تو ہرگز نہیں ۔والدین تو معاف کر دیں تو جو اوپر ہے میرا رب وہ نا انصافی نہیں کرتا جس نے والدین کا درجہ دیا ماں کے پیروں تلے جنت رکھی کیا وہ معاف کر دے گا؟؟ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوششاں رہتے ہیں

بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔

پاک میں فرماتا ہے کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔ پھر فرماتے ہیں کہ باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے پھر فرماتے ہیں کہ والدین کا ہرحکم مانو۔۔۔پھر فرماتے ہیں کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب ہے.

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جدون برادرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share