Waqas Ahmad Yousafzai

Waqas Ahmad Yousafzai waqasahamad

08/07/2023
16/06/2023

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کےسینئر قائدین کی رہائشگاہوں پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس (غیرقانونی طور پر) انکے گھروں میں گھسی اور شاہ فرمان اور ان کے بھائی کے گھر سے 3 جبکہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے گھروں سے دو، دو گاڑیاں چوری کرکے لے گئی۔

‏سلسلۂ انتقام اس سطح تک پہنچ چکا ہے کہ جس کی پاکستان میں کسی بدترین دورِ آمریّت سے بھی کوئی نظیر نہیں ملتی۔

‏اس (ظلم و فسطائیت) سے اگر واقعتاً کچھ حاصل ہورہا ہے تو وہ فسطائی سرکار کیخلاف عوام میں پائی جانے والی نفرت اور مخاصمانہ جذبات میں شدّت ہے جبکہ تحریک انصاف کے حوالے سے تو ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

Address

Marghuz Yara Khel Swabi
Swabi

Telephone

+923453621452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ahmad Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share