BMW Brothers 3

BMW Brothers 3 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BMW Brothers 3, Business service, Thandkoi swabi, Swabi.

22/08/2024

دە دنيا دواه دري ضرورته
يو مسافر نه ي تپوس د قیمت اوکە.
شپاڑس کالن شوم مسافرې كې.
(صراط)

08/08/2024

اسلام علیکم۔
تمام طلباء سیزن 024 # کو انکی کامیابیوں پر پہلے اساتذۂ کرام، والدينوں کو بہت بہت مبارکباد۔
منجانب☆باقرصراط

With Zalmi lobghari official – I just got recognised as one of their top fans! 🎉Millions Thanks.
20/05/2024

With Zalmi lobghari official – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Millions Thanks.

With Nasser Bin Hamad – I just got recognised as one of their top fans! 🎉Millions Thanks.
20/05/2024

With Nasser Bin Hamad – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Millions Thanks.

ٹھنڈکوئی آمبوہ مخه..اپنے گاؤں کے تمام سینئرز کھلاڑیوں کو اور خصوصا اس خوبصورت ماحول بنانے والے تمام کومیٹی ممبران کو دل ...
09/05/2024

ٹھنڈکوئی آمبوہ مخه..

اپنے گاؤں کے تمام سینئرز کھلاڑیوں کو اور خصوصا اس خوبصورت ماحول بنانے والے تمام کومیٹی ممبران کو دل سے داد دینا چاہتا ہوں۔

اللہ کریم سے دعاگوں ھو کہ اس کھیل کو خیر و عافیت سے اپنے اختتام پذیر کریں۔ اور علاقے کے لئے باعث خوشی محبت بھائی چارہ بنائیں۔
آمین یا رب ۔

چې ځان له نا خبره دَ هر څهء نه بے پروا وے
دا ژوند مې دَ لیله په نوم شیندلے پهء صحرا وے

دَ څو ورځو زندګی ده ، دَ څو ورځو یارانه ده
ځکه خوښه مې ” صراطه “ دَ اَمبوه نه ویرانه ده

(باقر صراط)

اسلام علیکم ورحمة اللّٰه و برکاته.تمام دوست احباب کو خبر دی جاتی ہیں کہمملکت البحرين رأس الذوید میں فری میڈیکل کیمپ بجان...
30/04/2024

اسلام علیکم ورحمة اللّٰه و برکاته.
تمام دوست احباب کو خبر دی جاتی ہیں کہ
مملکت البحرين رأس الذوید میں فری میڈیکل کیمپ بجانب اکتشف الاسلام نے انعقاد کیاگیا ہے۔
جس میں بہت ماہرین ڈاکٹرز میڈیکل چیک اپ کے ساتھ ساتھ بہت ساری ادویات ڈاکٹروں کے نگرانی میں فری سیمپلنگ بھی کیا جاءے گا۔
اس کاری خیر میں ہمارے کمپنی نے بھی حصہ لیا ہوا ہے۔
لہذا ہمیں بھی خدمت کا موقع ملا ھوا ہے۔
بحرین میں جتنے بھی ہمارے دوست احباب ہے تو خود بھی آجائیے اور ساتھ میں دوست بھی لایے۔
رابطے کے لیے موبائل نمبر
باقر صراط
36987589
لوکیشن

https://maps.app.goo.gl/QhtpeAawj6GPP3mx7

جزاک اللہ خیراً

جس چیز کی بھی لوگوں کو ضرورت ہو اس کی قلت پیدا کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزی حرام ہے۔جس چیز کی لوگوں کو ضرورت ہو اسے ذخیرہ کر...
26/04/2024

جس چیز کی بھی لوگوں کو ضرورت ہو اس کی قلت پیدا کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزی حرام ہے۔

جس چیز کی لوگوں کو ضرورت ہو اسے ذخیرہ کرنا جائز نہیں ہے؛ اسے "احتکار" کہا جاتا ہے؛ ممانعت کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے: (ناجائز ذخیرہ اندوزی صرف گناہ گار ہی کرتا ہے) اس حدیث کو امام احمد، مسلم، ابو داود، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ناجائز ذخیرہ اندوزی کے حرام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس سے مسلمانوں کو نقصان پہنچتا ہے۔
لہذا اگر کوئی چیز لوگوں کے لیے وافر موجود ہو تو اس کو ذخیرہ کرنا جائز ہے، چنانچہ جیسے ہی انہیں ضرورت پڑے تو انہیں وہ چیز مہیا کر دی جائے، اور لوگوں کو کسی قسم کا حرج اور تکلیف بھی محسوس نہ ہو" ختم شد
"فتاوى اللجنة الدائمة" (13/184)

واللہ اعلم

(باقر صراط)

*زائرینِ مدینہ کا میزبان چل بسا*😢😢😢*مدینہ منورہ کی فضا سوگوار ہے۔ کیوں کہ شہر مقدس میں بڑی شخصیات کی وفات کا اعلان کرنے ...
19/04/2024

*زائرینِ مدینہ کا میزبان چل بسا*😢😢😢

*مدینہ منورہ کی فضا سوگوار ہے۔ کیوں کہ شہر مقدس میں بڑی شخصیات کی وفات کا اعلان کرنے والے سوشل میڈیائی صفحے "وفيات المدينة المنورة" نے اعلان کیا ہے کہ:*
*"ہم دکھی دل کے ساتھ آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ حجاج و معتمرین کے خادم حاجی اسماعیل الزعیم ابوسباع کا انتقال ہوگیا ہے۔ حق تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی۔"*

یہ پوسٹ کل شیئر ہوتے ہی عرب دنیا کے سوشل میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ آخر یہ بابا کون تھے، جن کے لیے مدینہ منورہ کا ہر دل دکھی اور آنکھ اشکبار ہے۔ ہم نے اس خوش نصیب شخص پر تقریباً تین برس قبل ایک تحریر لکھی تھی۔ جو "امت" میں شائع ہوگئی تھی۔ پہلے وہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے بعد اس حوالے سے مزید گفتگو کرتے ہیں۔

"ویسے تو رسول اقدسؐ کے مقدس شہر مدینہ منورہ کا ہر باسی سخاوت کا پیکر ہے۔ کیوں نہ ہو کہ یہ بنی نوع انسان کی سب سے سخی شخصیت کا مسکن و مدفن ہے۔ لیکن حاجی اسماعیل الزعیم ابو السباع کی سخاوت کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے 44 برس سے زائرینِ مدینہ کی خدمت کو اپنا شعار بنا رکھا ہے۔ بابا جی کی عمر 96 برس ہے۔ مدینہ منورہ ان کا مسکن اور یہاں کے زائرین کی چائے سے تواضع کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہے۔ یہ سلسلہ 1982ء سے جاری ہے۔
بابا جی حاجی اسماعیل الزعیم کے سامنے تھرماس اور پیالوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ جو بھی سامنے سے گزرتا ہے، اسے چائے پیش کرتے ہیں۔ ایک تو مدینہ منورہ کا قہوہ، پھر اس میں ادرک اور دیگر لوازمات ڈالنے سے ذائقہ مزید لاجواب۔ چائے کے ساتھ وہ مختلف اقسام کی کھجوریں بھی مفت تقسیم کرتے ہیں۔ چائے وہ خود اپنے ہاتھوں سے پیالوں میں بھرتے ہیں۔ اس دوران مختلف آیات کی تلاوت بھی کرتے رہتے ہیں۔
بی بی سی العربی نے بابا جی پر ایک ڈاکومینٹری چلائی ہے۔ حاجی اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں روزانہ 50 تھرماس میں چائے تیار کرتا ہوں۔ پھر پیالوں کے ساتھ یہ تھرماس ایک ہتھ گاڑی پر لاد کر گھر سے نکلتا ہوں۔ سارے اہل مدینہ بابا جی کو جانتے ہیں اور انہیں "ابوالسباع" کی کنیت سے پکارتے ہیں۔ مدنی روایات کے اس امین بزرگ کے حق میں دعا بھی کرتے ہیں کہ حق تعالیٰ انہیں صحت کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے۔ ایک مدنی شہری کا کہنا ہے کہ بابا جی کو شہرت کی کوئی طلب نہیں، یہ بس سعادت سمجھ کر خدمت بجا لاتے ہیں۔ بابا جی مختلف مقامات پر ڈیرہ ڈالتے ہیں۔ اکثر وہ مسجد قباء کے راستے میں قہوہ پلانے بیٹھ جاتے ہیں اور نماز سے فارغ ہوکر لوگوں کا ان کے گرد ہجوم لگ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ تو ان کی اس مخصوص چائے کے عادی سے ہوگئے ہیں۔ وہ چائے خود اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں۔ اخلاص کی برکت یا کئی دہائیوں کا تجربہ کہ ان کے ہاتھ کا ذائقہ بہت ہی عجیب ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کو دینے میں جو لذت ہے، وہ کسی چیز میں بھی نہیں۔
ایک مدنی شہری کا کہنا ہے کہ میں حاجی اسماعیل کو بچپن سے یہی کام کرتے دیکھ رہا ہوں، خدا انہیں برکتوں سے نوازے۔ شیخ اسماعیل کا اصل تعلق انبیائے کرامؑ کی مقدس سرزمین شام سے ہے۔ وہ نوجوانی میں سعودی عرب آئے۔ پہلے مکہ مکرمہ میں مقیم تھے۔ بعد میں مدینہ منورہ آئے اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے۔ اہل مدینہ اور بالخصوص زائرین کی خدمت کا یہ سلسلہ انہوں نے 1982ء میں شروع کیا تھا، جو ان کی وفات سے قبل بیمار ہونے تک جاری رہا۔
شیخ اسماعیل الزعیم مسجد قباء سے قریبی علاقے جادۃ کے ایک پرانے گھر میں مقیم تھے۔ مدینہ کے صحافی محمد وائل الحنبلی کا کہنا ہے کہ مجھے طویل عرصہ شیخ کے گھر میں رہنے کا موقع ملا ہے۔ یہ جمادی الاولیٰ سن 1420ھ کی بات ہے۔ وہ عجیب ہی انسان تھے۔ میں ان کے ساتھ بیتے لمحات کو نہیں بھلا سکتا۔ ان جیسا تقویٰ کسی میں نہیں دیکھا۔ وہ راتوں کو اٹھ کر رب کے حضور گڑ گڑاتے رہتے۔ ان کی عادت یہ تھی کہ وہ صبح سے دوپہر تک زائرین کے لیے مشروبات کی تیاری میں لگ جاتے اور پھر نماز ظہر پڑھ کر تھرماس اور دیگر اشیاء لے کر نکل جاتے۔ ان کے پاس ہر قسم کی چائے ہوتی۔ شوگر والوں کے لیے الگ اور عام لوگوں کے لیے الگ۔ اس کے علاوہ وہ مختلف جڑی بوٹیوں کی پہچان کے بھی ماہر تھے اور انہیں اپنی چائے میں استعمال کرتے تھے۔ ان کی یہ ڈیوٹی نماز عصر تک جاری رہتی۔ اذان عصر کے ساتھ اپنا سامان سمیٹ کر گھر واپس آجاتے۔
محمد وائل کا مزید کہنا تھا کہ کبھی کبھار وہ اپنی چائے کی ریڑھی لے کر مسجد نبویؐ شریف کا رخ کرتے اور سیدنا ابو بکر صدیقؓ کی کھڑکی کے پاس بیٹھ کر زائرین مسجد نبویؐ کی خدمت میں جت جاتے۔ یہ سلسلہ 40 سال سے زیادہ عرصہ چلتا رہا۔ انہوں نے مزید کہا "یہ پیارے چچا بہت اچھے آدمی تھے، میں نے اپنی زندگی میں ایسا شخص نہیں دیکھا ہے اور میں نے تعریف یا انعام کی توقع کیے بغیر ان کی خدمت کی لگن دیکھی ہے۔ انہیں ہمارے نبی کریمؐ سے شدید محبت تھی، اسی شدید محبت نے انہیں حضورؐ کے مہمانوں کی عزت وخدمت کرنے پر مجبور کیا۔ وہ ہمیشہ مجھ سے کہتے تھے: "اگر میں اپنے محبوبؐ کے شہر آنے والوں کی خدمت نہ کروں تو میرے دل کو سکون نہیں ملے گا۔"
مدینہ منورہ کے تمام بڑے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے ان کی وفات پر سوگ کا اعلان کیا ہے۔ "اسامہ الحربی" نے تبصرہ کیا ہے: "شام کے شیخ اسماعیل الزعیم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے 40 سال مہمانانِ رسولؐ کی خدمت کرتے ہوئے گزار دیئے۔ وہ ان کی ایسی ہی عزت کرتے تھے، جیسے وہ ان کے گھر میں مہمان ہوں۔" انہوں نے مزید کہا: "خدا اس مسکراتے چہرے پر رحم کرے۔"
ادہم حاج احمد لکھتے ہیں: "ابو سباع الحموی، مدینہ کے رہنے والے اور جس نے اپنی زندگی کا نذرانہ اس کے زائرین کی خدمت کے لیے پیش کیا، وہ انتقال کر گئے، حق تعالیٰ ان پر رحم فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔" ایک اور صارف نے کہا: "اے خدا، اپنے بندے کو اپنی وسیع رحمت سے ڈھانپ لے: اسماعیل سردار ابو سباع۔ انہوں نے مزید کہا: "الحیصہ کا ذائقہ اب بھی میرے منہ میں ہے، جسے وہ ظہر کی نماز کے بعد حرم کے بازاروں سے نکلتے وقت باب السلام کے پاس تقسیم کیا کرتے تھے، خدا اسے جنت کی نہروں سے پلائے اور پھلوں سے کھلائے۔"❤️
(آمین یارب العالمین)

20/03/2024

جيسا که هم لوگ بنام مسلمان اسراییلي مصنوعات کا صرف بائکاټ کرتی آرہی ہیں۔ اگر ہمارے وہ بے حس اور پکے مسلمانوں نے کل ھماری مدد سے بائکاټ کرليا تو اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو کیا منہ دکھائنگے۔

اے مسلمانوں!!! آب تو جاگوں اور فلسطین کی بھائیوں کا حال تو پوچھیے۔
کہا سے لے کر لاؤ محمود غزنوی اے فلسطین کے ماؤں اور بہنوں ؟ جو ایک انگلی کے بدلے پوری ہندوستان پر حملہ کیا تھا۔

🤲اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ😭
🤲اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین😭
آمین یا ربّ

09/02/2024

زه هميش كفن په سر میدان ته راووتلے یم۔
زکه په قطار کي له هر چانه مخکي تلے یم۔

خداي دي پختونوں کي كڑي پیدا داسي زوانان۔
زہ به هميشه ستا يمه ستا به يم جانان ستا به يم جانان۔

مشغلہ وشواہ۔
کامیاب کنڈیڈیٹ له زڑہ نه مبارکباد.
أو كوم ملگري چي بيلادي اوگنڑلي شو هغوي ته تسلي.

وطن زمونږه په شریکه دي.
ده وطن خدمت بغير عهدي هم كيدلي شي.

كوم وطن وال چي ذمہ دار جوگه اوگنڑلي شو.
ھغوي ته عاجزانه گزارش چي په دي خدمت زانله اخيرت خايسته كڑي.

دنيا فاني دااه.
باقرصراط.

19/01/2024

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
ماشاء الله تبارك الرحمن.
ضلع صوابي كي جمله مدراس تمام طلباء کو جو قرآن کریم کو ناظرہ ترجمہ اور حفظ قرآن کو آج اپنے سینوں میں محفوظ کر لیا۔ بشمول
ان کے اساتذہ کرام کو اور خصوصا والدین کو دل سے بہت سارا پیار اور مبارکباد۔
اللہ کریم اس عظیم الشان تقریبات میں جن علماء کرام، قارئین، نعت خواں حضرات اور خصوصا خدمات انجام دینے والے دوستوں اور جس دوستوں نے مالی تعاون کی ہیں۔
سب کی قربانی کو اپنے دربار میں قبول فرمائے۔
اور ہمارے پیارے وطن عزیز پر خصوصی کرم فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
باقرصراط۔

United bravo 19 model serf 7 lakh main full and final۔۔For more information plz contact us..+92 305 5147902.Tnx
22/11/2023

United bravo 19 model serf 7 lakh main full and final۔۔
For more information plz contact us..
+92 305 5147902.
Tnx

Address

Thandkoi Swabi
Swabi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMW Brothers 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share