A ONE COPY SHOP

A ONE COPY SHOP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A ONE COPY SHOP, Business service, Swabi.

07/06/2026

07/06/2026

29/05/2026

السلام علیکم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے خوش آمدید ۔جیسا کہ اپ کو معلوم ہے بہار 2026 سمسٹرز کے ورکشاپ اسائمنٹ اور کوئز یکم جون 2026 سے شروع ہونے والے ہیں۔تو اس سلسلے میں تمام طلباء و طالبات کے لیے ایک ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں اپ لوگوں کو ورکشاپ اٹینڈ کرنا ,کوہزکو معلوم کرنا کوہز کو اٹینڈ کرنا اور اسئنمنٹ کوسچن پیپرز اور اسئنمنٹ کو حل کرنے کے تمام طور طریقے اس ٹریننگ میں سکھائے جائیں گے۔لہذا تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس ٹریننگ کو لازمی جوائن کریں۔
بمقام: شاہزیب ڈگری کالج شیوہ اڈا تحصیل رزڑ صوابی
تاریخ۔31 مئی 2026 ،بروز اتوار صبح نو بجے
کسی بھی انفارمیشن حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03459684258

27/05/2026

29/04/2026
مردان بورڈ کے سینئر افسر امتیاز صاحب کے ساتھ
29/04/2026

مردان بورڈ کے سینئر افسر امتیاز صاحب کے ساتھ

03/04/2026

السلام علیکم عزیز طلبہ،
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگلے سمسٹر کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل 2026 ہے۔
جن طلبہ نے ابھی تک اپنا داخلہ جمع نہیں کروایا، وہ برائے مہربانی جلد از جلد اپنے اگلے سمسٹر کے لیے داخلہ مکمل کر لیں۔
📍 A1 Copy Shop
رحمان اللہ مارکیٹ، شیوا اڈہ، صوابی
📞0345-9684258

06/02/2026

📢 اہم اطلاع: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لیے 🎓

تحصیل رزڑ سے تعلق رکھنے والے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنے کورسز کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیے ہیں:

📜 ڈی ایم سی (DMC) اور ڈگری کے حصول کے لیے:
آپ اپنی اسناد کی وصولی کے لیے درج ذیل پتہ پر رابطہ کر سکتے ہیں:

📍 اے ون کاپی شاپ (A-1 Copy Shop)
مقام: شیوہ اڈہ، تحصیل رزڑ

👤 بحکم:
محمد ایاز صاحب
کوآرڈینیٹر، RC رزڑ

📞 رابطہ نمبر:
0345-9684258

📌 نوٹ: یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام طلباء تک معلومات پہنچ سکیں۔

Address

Swabi
23420

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 19:00
Wednesday 08:30 - 19:00
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 08:30 - 13:00
Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 08:30 - 18:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A ONE COPY SHOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A ONE COPY SHOP:

Share